• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندوارہ میں دو آئی ای ڈی برآمد، تلاشی مہم جاری: پولیس

ہندوارہ میں دو آئی ای ڈی برآمد، تلاشی مہم جاری: پولیس

by امت ڈیسک
17/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ہندوارہ کے ودھ پورہ جنگل علاقے میں پیر کی علی الصبح دو دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈیز) برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ فوج اور ہندوارہ پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران پیر کی علی الصبح ودھ پورہ جنگل علاقے میں قومی شاہراہ 701 کے نزدیک 2 آئی ای ڈیز برآمد کیں۔ انہوں نے کہا کہ ‘مصدقہ ذرائع سے اطلاعات موصول ہونے پر فوج اور ہندوارہ پولیس ناتوار کیل کے علاقے میں مربوط سرچ اور ڈسٹرکشن آپریشن شروع کر دیا’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘تلاشی کے دوران 5 اور 7 کلو وزنی آئی ای ڈیز برآمد کی گئیں۔ جن کو جنگل میں چھپایا گیا تھا۔ جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے موزوں حفاظتی انتظامات کے ساتھ پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا’۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘آئی ای ڈیز کی مثبت شناخت فوج کی اعلیٰ تربیت یافتہ ٹیم نے کی۔ جو دھماکہ خیز مواد ڈیٹکٹر اور آرمی ڈاگ سے لیس تھی’۔

موصوف ترجمان نے بتایا کہ بم ناکارہ بنانے والی ٹیم نے آئی ای ڈیز کا کنٹرول شدہ دھماکہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ فوج اور ہندوارہ پولیس نے ودھ پورہ جنگل علاقے میں تلاشی آپریشن مزید آئی ای ڈیز یا چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کی تلاش کے لیے آپریشن بحال کر دیا۔ بیان میں کہا ہے گیا کہ سکیورٹی فورسز کی بر وقت کارروائی سے علاقے میں ایک بڑے واقعے کو ٹالا گیا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

Next Post

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
Next Post
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

سرینگر سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق، دو دیگر زخمی

سرینگر سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق، دو دیگر زخمی

اقلیتوں کے تعلق نرملا سیتا رمن اور بسوا شرما کے بیان پر محبوبہ مفتی کی تنقید

محبوبہ مفتی نے جموں کشمیر کے تین سرکاری ملازمین کی برطرفی پر سوال اٹھایا

سرینگر دلدوز سڑک حادثے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

سرینگر دلدوز سڑک حادثے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »