• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اقلیتوں کے تعلق نرملا سیتا رمن اور بسوا شرما کے بیان پر محبوبہ مفتی کی تنقید

محبوبہ مفتی نے جموں کشمیر کے تین سرکاری ملازمین کی برطرفی پر سوال اٹھایا

by امت ڈیسک
17/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پیر کو تین ملازمین کو برطرف کرنے پر جموں و کشمیر انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایل جی انتظامیہ جموں و کشمیر میں ٹوٹ پھوٹ کی مستقل حالت کو ادارتی شکل دے رہی ہے۔ ایسے وقت میں جب ریاست بے روزگاری سے دوچار ہے، ’دہشت گردی کے روابط‘ کی مضحکہ خیز وجوہات کی بنیاد پر لوگوں کے معاش کو کریمنلائز کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کو ذریعہ معاش سے محروم کیے جانے کی وجہ سے عدم اعتماد مزید بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ سب بھارتی آئین کے آرٹیکل 311 (2)b کا غلط استعمال کرتے ہوئے کیا جا رہا ہے۔”

واضح رہے کہ خطے کی انتظامیہ نے آج تین سرکاری ملازمین کو عسکریت پسندی اور علیحدگی پسندی کی مبینہ حمایت کرنے کے الزام میں نوکریوں سے برطرف کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایل جی انتظامیہ نے ان ملازمین کو آئین ہند کے دفعہ 311 کے تحت برطرف کیا۔ برطرف کے گئے ملازمین میں یونیورسٹی آف کشمیر کے پبلک ریلیشن آفیسر فہیم اسلم، محکمہ مال کے ملازم مروت حسن میر اور جموں و کشمیر پولیس کانسٹیبل ارشد احمد ٹھوکر شامل ہیں۔ اب تک انہی وجوہات پر نوکری سے برطرف کے گئے ملازمین کی تعداد 52 ہو گی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق، دو دیگر زخمی

Next Post

سرینگر دلدوز سڑک حادثے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سرینگر دلدوز سڑک حادثے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

سرینگر دلدوز سڑک حادثے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

سلر اننت ناگ میں تیندوے کے حملہ میں 12 افراد زخمی

سلر اننت ناگ میں تیندوے کے حملہ میں 12 افراد زخمی

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

جنوبی کشمیر کے مختلف مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

پونچھ جھڑپ: چار ملی ٹنٹ ازجاں، آپریشن جاری

پونچھ جھڑپ: چار ملی ٹنٹ ازجاں، آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »