• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سلر اننت ناگ میں تیندوے کے حملہ میں 12 افراد زخمی

سلر اننت ناگ میں تیندوے کے حملہ میں 12 افراد زخمی

by امت ڈیسک
18/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: ضلع اننت ناگ کے سلر پہلگام علاقہ میں پیر کی شام کو ایک جنگلی جانور نے مقامی لوگوں پر حملہ کیا۔ اس حملے میں تقریباً 12 لوگ زخمی ہوگئے ہے۔زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے ، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔ وہیں اس حملے کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس کا ماحول پھیل گیا ہے۔

دراصل پیر کی شام ضلع اننت ناگ کے سلر پہلگام علاقہ میں ایک تیندوا اچانک نمودار ہوا، اور راہ چلتے لوگوں پر حملہ کیا، بتایا جا رہا ہے کہ خونخوار تیندوے نے ہر اس شخص پر حملہ کیا جو اس کے راستہ میں آگیا، لوگ اپنی جان بچانے کے لئے محفوظ مقامات کی طرف بھاگنے لگے، جس کی وجہ سے علاقہ میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ کئی لوگ اپنے بچوں کو ڈھونڈنے کی کوشش میں اپنے گھروں سے باہر آگئے جس دوران تیندوے نے ان پر بھی حملہ کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس واقعہ میں 12 مقامی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا، جس میں کئی افراد کو شدید زخمی حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ ریفر کیا گیا۔

مقامی لوگوں کے شور مچانے کے بعد جنگلی جانور علاقہ سے جنگل کی جانب فرار ہو گیا ہے اور محکمہ وائلڈ لائف کو واقعہ کے بارے میں جانکاری دی گئی اور انہیں خونخوار جنگلی جانور کو جلد از جلد پکڑنے کی اپیل کی گئی، تاکہ لوگوں کے جانوں کی تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

اس حملہ میں زخمی ہونے والے افراد کے شناخت رقیہ بشیر دختر بشیر احمد، رُبی جان زوجہ شبیر احمد، شبیر احمد ولد غلام محمد، ارشاد احمد ولد عبدالغنی، سائمہ جان زوجہ سرتاج احمد، زائرہ جان دختر سرتاج احمد، قاسم ولد فیاض احمد، مہران، گُل جو، شہزادہ زوجہ طارق احمد،پروینہ زوجہ عبدالرشید، شاہد احمد ولد محمد جمال کے بطور ہوئی ہے۔رائع نے بتایا کہ رات کی تاریکی کے باعث یہ پوری طرح سے معلوم نہ ہو سکا کہ تیندوے نے کتنے افراد کو زخمی کیا ہے۔ذرائع کے مطابق علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول ہے اور لوگ گھروں میں سہم کر رہ گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

Next Post

جنوبی کشمیر کے مختلف مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

جنوبی کشمیر کے مختلف مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

پونچھ جھڑپ: چار ملی ٹنٹ ازجاں، آپریشن جاری

پونچھ جھڑپ: چار ملی ٹنٹ ازجاں، آپریشن جاری

حجاج کرام کی واپسی:630 عازمین کا پہلا قافلہ آج سرینگر پہنچا

حجاج کرام کی واپسی:630 عازمین کا پہلا قافلہ آج سرینگر پہنچا

کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اومن چانڈی کا انتقال

کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اومن چانڈی کا انتقال

چھ ہزار سے زائد یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر روانہ

چھ ہزار سے زائد یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »