• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں بھتہ خوری کا گینگ بے نقاب، دو خواتین سمیت چار گرفتار

سرینگر میں بھتہ خوری کا گینگ بے نقاب، دو خواتین سمیت چار گرفتار

by امت ڈیسک
21/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // سرینگر پولیس نے جمعرات کو بھتہ خوروں کے گینگ کا پردہ فاش کرکے چار افراد کو سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا ہے۔ پولیس کے مطابق گینگ نامہ نگاروں/ پولیس جیسے پیشہ ور افراد کی نقالی کر کے معصوم لوگوں کو بلیک میل کر کے پیسے ہڑپنے کا کام کرتے تھے۔ پولیس کے مطابق اس ضمن میں گینگ کے چار افراد بشمول دو خواتین کی گرفتاری عمل میں لائی گئی جن کی شناخت فردوس احمد میر ساکنہ رعناواری (جعلی ایس پی) محمد طارق میرساکنہ لال بازار (جعلی رپورٹر ) عائشہ ساکنه ہمنہ (ہنی ٹریپ کرنے والی) اور حبہ کدل کی مسرت میر (جعلی کرائم برانچ آفیسر ) کے بطور ہوتی ہے۔

پولیس ٹویٹ کے مطابق ہنی ٹریپ کرنے والی عورت سیدھے سادے لوگوں کو اپنی جال میں پھنسا کر ملاقات کا انعقاد کرتی تھی اور اس کے بعد دیگر گینگ کے لوگ موقعہ پر پہنچ کر مذکورہ سیدھے سادے لوگوں کو بلیک میل کرتے تھے ۔

اس ضمن میں پولیس نے صدر تھانہ میں FIR زیر نمبر 68 /2023 درج کر کے IPC419,472,392 کے تحت معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے۔ معلوم ہوا کہ ان افعال کے لئے مہجور نگر میں ایک گھر استعمال کیا جاتا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

Next Post

پٹن میں چوروں کے گروہ کا پردہ فاش: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
پٹن میں چوروں کے گروہ کا پردہ فاش: پولیس

پٹن میں چوروں کے گروہ کا پردہ فاش: پولیس

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

سکمز میں مبینہ دھوکہ دہی سے نوکریاں حاصل کرنے پر 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

سکمز میں مبینہ دھوکہ دہی سے نوکریاں حاصل کرنے پر 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا، علاقے میں خوف ودہشت

بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا، علاقے میں خوف ودہشت

سرینگر میں عوامی مقامات پر تیز دھاروالے ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

سرینگر میں عوامی مقامات پر تیز دھاروالے ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »