• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کھائی میں گاڑی گرنے سے ڈرائیور لقمہ اجل، خونی نالہ سے لاش برآمد

by امت ڈیسک
25/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ میں پیر کے روز ایک گاڑی کے کھائی میں جاگرنے سے ڈرائیور لقمہ اجل بن گیا جبکہ رامبن میں ایک نالہ سے مشتبہ حالت میں ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ضلع کپواڑہ کے مورائین علاقے میں سادھنا ٹاپ کے قریب ایک گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کی وجہ سے 28 سالہ ڈرائیور بنام غفور احمد ولد محمد ادریس اعوان ساکنہ نوگابرا کرناہ موقع پر ہی لقمہ اجل بن گیا۔

ادھر ضلع رامبن کے رامسو علاقے میں خونی نالہ سے مشتبہ حالت میں ایک لاش برآمد ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی ایس ایف نے پاکستانی اسمگلر کو ہلاک کیا، چار کلو منشیات برآمد

Next Post

انڈیا جماعتوں کا لوک سبھا میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
انڈیا جماعتوں کا لوک سبھا میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ

انڈیا جماعتوں کا لوک سبھا میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ

پولو ویو مارکیٹ کی کئ دکانوں میں پانی نے سمارٹ سٹی کی قلعی کھول دی

پولو ویو مارکیٹ کی کئ دکانوں میں پانی نے سمارٹ سٹی کی قلعی کھول دی

سری نگر میں 8 اور 10 محرم کے جلوسوں کی بر آمدگی کے متعلق حکومت سنجیدہ ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

سری نگر میں 8 اور 10 محرم کے جلوسوں کی بر آمدگی کے متعلق حکومت سنجیدہ ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

برطانوی مسلم مبلغ انجم چودھری پردہشت گردی کے الزامات

برطانوی مسلم مبلغ انجم چودھری پردہشت گردی کے الزامات

امرناتھ یاترا:3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

امرناتھ یاترا:3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »