• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چھ ہزار سے زائد یاتریوں کا قافلہ وادی روانہ

امرناتھ یاترا: شاہراہ بند ہونے کے پیش نظر یاترا جموں سے معطل

by امت ڈیسک
09/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر- جموں شاہراہ بند ہونے کے پیش نظر بدھ کے روز جموں کے بھگوتی نگر بیس کمیپ سے یاتریوں کا کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ معطل رہا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رام بن میں شاہراہ مٹی کا تودا گر آنے کی وجہ سے بند ہونے کے پیش نظر یاتریوں کی جموں سے سری نگر اور سری نگر سے جموں روانگی کا سلسلہ بدھ کو بند رہا۔

انہوں نے کہا کہ یاتریوں کے کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ شاہراہ بحال ہونے تک بند رہے گا۔

جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ‘رام بن میں ٹی 2 مروگ پر ایک بھاری بھرکم مٹی کا تودا گر آنے کی وجہ سے قومی شاہراہ پر ٹریفک بند کر دیا گیا ہے’۔

انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہ پر بحالی کا کام جاری ہے اور لوگوں سے کہا گیا ہے کہ بحالی کا کام مکمل ہونے تک شاہراہ پر سفر اختیار کرنے سے اجتیاب کریں۔

بتادیں کہ یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس سالانہ یاترا کے لئے اب تک زائد از ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے۔

سال گذشتہ صرف 3 لاکھ 60 ہزار یاتریوں نے ہی پوتر گھپا کا درشن کیا تھا۔

62 دنوں پر مھیط یہ یاترا 31 اگست کو شرون پورنیما کے مقدس موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسجد کے بیت الخلاء سے چھٹی جماعت کے طالبعلم کی لاش برآمد، اہل خانہ کا قتل کا الزام

Next Post

آپ نے منی پور میں میری بھارت ماتا کا قتل کیا: راہل گاندھی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
آپ نے منی پور میں میری بھارت ماتا کا قتل کیا: راہل گاندھی

آپ نے منی پور میں میری بھارت ماتا کا قتل کیا: راہل گاندھی

کشمیر میں 100 سے زائد بھاجپا لیڈران پارٹی کو کہہ سکتے ہیں خیر باد

کشمیر میں 100 سے زائد بھاجپا لیڈران پارٹی کو کہہ سکتے ہیں خیر باد

سری نگر میں بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں والد گرفتار:پولیس

سری نگر میں بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں والد گرفتار:پولیس

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

سرینگر میں لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں شخص گرفتار

اگر ہمت ہے تو پاکستان سے جنگ کریں : فاروق عبداللہ کا پارلیمنٹ میں خطاب

اگر ہمت ہے تو پاکستان سے جنگ کریں : فاروق عبداللہ کا پارلیمنٹ میں خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »