• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں والد گرفتار:پولیس

سری نگر میں بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں والد گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
09/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: سری نگر پولیس نے اپنے ہی بیٹے کا قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
گرفتار شدہ کی شناخت محمود احمد وانی ولد نذیر احمد وانی ساکن سونہ وار سری نگر کے بطور کی گئی ہے۔
سری نگر پولیس نے اس سلسلے میں بدھ کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا: ‘محمود احمد وانی ولد نذیر احمد وانی ساکن سونہ وار سری نگر کو اپنے ہی بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا’۔
ٹویٹ میں کہا گیا کہ دونوں کے درمیان جھگڑا ہونے پر چھرا گھونپ دیا گیا۔
پولیس ٹویٹ کے مطابق زخمی کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن رام منشی باغ میں آئی پی سی کے دفعہ 307 کے تحت ایک کیس درج کیا ہے۔

پولیس ٹویٹ کے مطابق جائے واردات سے واقعے میں استعمال کیا جانے والا ہتھیار بھی بر آمد کیا گیا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں 100 سے زائد بھاجپا لیڈران پارٹی کو کہہ سکتے ہیں خیر باد

Next Post

سرینگر میں لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں شخص گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

سرینگر میں لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں شخص گرفتار

اگر ہمت ہے تو پاکستان سے جنگ کریں : فاروق عبداللہ کا پارلیمنٹ میں خطاب

اگر ہمت ہے تو پاکستان سے جنگ کریں : فاروق عبداللہ کا پارلیمنٹ میں خطاب

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

جموں و کشمیر میں بے روزگاری کی بڑھتی شرح پر عمر عبداللہ نے کی مرکزی سرکار کی تنقید

سپریم کورٹ میں شیر کشمیر کے فیصلوں کا امتحان نہیں بلکہ آئین کا امتحان ہے: عمرعبداللہ

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف سپریم کورٹ میں جاری سماعت پر محبوبہ مفتی نے خوشی کا اظہار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »