• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل میڈیکل کمیشن نے جنرک ادویات سے متعلق ڈاکٹروں کو متنبہ کیا

نیشنل میڈیکل کمیشن نے جنرک ادویات سے متعلق ڈاکٹروں کو متنبہ کیا

by امت ڈیسک
14/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کشمیر نیشنل میڈیکل کمیشن نے ڈاکٹروں کو خبردار کیا ہے کہ ڈاکٹرس نئے ضوابط کے مطابق صرف جنرک ادویات ہی تجویز کریں۔ دوسری سورت میں ان پر فرد جرم عائد کی جاسکتی ہے۔

سرینگر: نیشنل میڈیکل کمیشن نے ڈاکٹروں کو متنبہ کیا ہے کہ نئے قواعد وضوابط کے حساب سے صرف جنرک ادویات تجویز کریں۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں ان پر فرد جرم عائد کی جائے گی اور قانونی کارروائی عمل میں لاکر ان کا پریکٹس لائسنس بھی معطل کیا جاسکتا ہے۔ نیشنل کمیشن نے اپنے رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنر کے پیشہ ورانہ طرز عمل سے متعلق ضوابط میں بھی ڈاکٹروں سے کہا کہ وہ برانڈڈ ادویات تجویز کرنے سے گریز کریں۔ این ایم سی ضوابط میں کہا گیا ہے کہ جنرک ادویات برانڈ ادویات کے مقابلے میں 30 سے 80 فیصد سستی ہوتی ہیں۔ اس لیے جنرک دوائیں تجویز کرنے سے صحت کی دیکھ بھال کے اخراجات میں واضح طور پر کمی آسکتی ہے۔

نیشنل میڈیکل کمیشن کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ جنرک ادویات کے استعمال سے مریضوں کی معیاری دیکھ بھال تک رسائی میں بہتری آسکتی ہے۔ اس سے قبل شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس صورہ کی انتظامیہ نے تمام ڈاکٹروں اور مختلف شعبہ جات کے سربراہان کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسپتال میں مریضوں کو صرف جنرک ادویات تجویز کریں۔ وہیں اسپتال میں مختلف اوقات میں آنے والے میڈیکل کمپنیوں کے نمائندوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ڈائریکڑ جنرل ہیلتھ سروسز گورنمنٹ آف انڈیا کے حکم نامے جس کی توثیق ڈائریکٹر سکمز نے کی ہے کے مطابق کسی بھی سرکاری اسپتال میں تجویز کی گئیں ادویات صرف جنرک ہی ہونے چاہئیں اور سکمز صورہ میں بھی کسی برانڈڈ کمپنی کی ادویات کو تجویز نہ کیا جائے۔ خیال رہے کہ مرکزی وزرات صحت نے 22 جولائی کو اعلان کیا تھا کہ تمام سرکاری اسپتالوں میں صرف جنرک ادویات ہی لکھی جائیں گی اور مریضوں کو ادویات فراہم کرنے کے لیے ملک بھر میں مارچ 2024 تک 10 ہزار سے زائد جن اوشدھی دکانیں کھولی جائیں گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی کے بھیس میں دھوکے باز گرفتار

Next Post

بارہمولہ میں منشیات فروش کا دو منزلہ مکان منسلک، زائد از 69 لاکھ روپیے نقدی ضبط:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں منشیات فروش کا دو منزلہ مکان منسلک، زائد از 69 لاکھ روپیے نقدی ضبط:پولیس

سیما حیدر نے اپنے گھر پر ترنگا لہرایا، بھارت ماتا کی جئے اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے

سیما حیدر نے اپنے گھر پر ترنگا لہرایا، بھارت ماتا کی جئے اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے

غریبوں کو زمین و مکانات فراہم کرنے کے لیے جلد ہی قانون بنایا جائے گا: منوج سنہا

کشمیر کے ساتھ ’تنازعہ‘ جوڑ کر بعض افراد تجوریاں بھرتے تھے:منوج سنہا

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

پونچھ میں نوجوان پستول سمیت گرفتار

ایس کے آئی سی سی کا نام تبدیل، سیاسی جماعتیں برہم

ایس کے آئی سی سی کا نام تبدیل، سیاسی جماعتیں برہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »