• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں منشیات فروش کا دو منزلہ مکان منسلک، زائد از 69 لاکھ روپیے نقدی ضبط:پولیس

by امت ڈیسک
14/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، جموں وکشمیر پولیس نے بارہمولہ میں ایک منشیات فروش کے دو منزلہ مکان کو منسلک کر دیا ہے اور زائد از 69 لاکھ روپیے نقدی ضبط کئے ہیں۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے تمام قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد ایک منشیات فروش کے دو منزلہ مکان جس کی قیمت 21.97 لاکھ روپیے ہے، کو منسلک کر دیا ہے اور اس کے علاوہ 69.20 لاکھ روپیے نقدی ضبط کئے ہیں۔

بیان میں اس منشیات فروش کی شناخت غلام رسول شیخ ولد عبدالعزیز شیخ ساکن نمبلہ اوڑی کے بطور کی گئی ہے۔

پولیس بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن اوڑی میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا: ‘تحقیقات سے ثابت ہوا کہ منشیات فروشوں نے یہ منقولہ/ غیر منقولہ جائیداد غیر قانونی ٹریفکنگ کی وساطت سے کھڑا کی تھی’۔

بیان میں کہا گیا کہ قبل ازیں بارہمولہ پولیس نے منشیات فروشوں کی 68.65 لاکھ روپیوں کی جائیدادیں جن میں دو مکان، 3 گاڑیاں اور نقدی رقم شامل ہیں، منسلک کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ کارروئیاں ضلع کے کریری، پٹن اور کمل کوٹ علاقوں میں انجام دی گئی ہیں۔

دریں اثنا لوگوں نے بارہمولہ پولیس کی منشیات کی بدعت کے خلاف جاری جنگ کی سراہنا کی ہے۔ (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیشنل میڈیکل کمیشن نے جنرک ادویات سے متعلق ڈاکٹروں کو متنبہ کیا

Next Post

سیما حیدر نے اپنے گھر پر ترنگا لہرایا، بھارت ماتا کی جئے اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
سیما حیدر نے اپنے گھر پر ترنگا لہرایا، بھارت ماتا کی جئے اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے

سیما حیدر نے اپنے گھر پر ترنگا لہرایا، بھارت ماتا کی جئے اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے

غریبوں کو زمین و مکانات فراہم کرنے کے لیے جلد ہی قانون بنایا جائے گا: منوج سنہا

کشمیر کے ساتھ ’تنازعہ‘ جوڑ کر بعض افراد تجوریاں بھرتے تھے:منوج سنہا

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

پونچھ میں نوجوان پستول سمیت گرفتار

ایس کے آئی سی سی کا نام تبدیل، سیاسی جماعتیں برہم

ایس کے آئی سی سی کا نام تبدیل، سیاسی جماعتیں برہم

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بیالس افراد ہلاک

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بیالس افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »