• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی کے بھیس میں دھوکے باز گرفتار

بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی کے بھیس میں دھوکے باز گرفتار

by امت ڈیسک
14/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر کا روپ دھارنے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے خطیر رقم بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن کنزر نے ایک جعلساز کو گرفتار کیا ہے جو اپنے آپ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ایک اہلکار کا روپ دھار کر معصوم لوگوں کو دھوکہ دے رہا تھا۔ بیان میں گرفتار شدہ کی شناخت مشتاق احمد وانی ولد غلام محمد وانی ساکن برزلہ دھوبی ون تحصیل کرہامہ کے طور کی گئی ہے۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ ملزم جھوٹے بہانے بنا کر خود کو سب انسپکٹر اور ڈی ایس پی کے بطور ظاہر کرتا تھا تاکہ سادہ لوح لوگوں کو دھوکہ دے سکے۔ انہوں نے کہا کہ اس دھوکہ دہی کی حرکت کی وساطت سے ملزم، شکایت کنندہ سے 90 ہزار روپیے اینٹنھے میں کامیاب ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے ملزم سے 40 ہزار روپیے کی ناجائز کمائی کی رقم ضبط کی جو اس نے مختلف دھوکہ دہی کی حرکات انجام کر حاصل کی تھی۔پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کنزر میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ مشتاق احمد وانی کی گرفتاری سے یہ پیغام عام ہوجاتا ہے کہ مجرمانہ سرگرمیاں کبھی بھی نظر انداز نہیں کی جائیں گی اور جو افراد معصوم لوگوں کے اعتماد کا استحصال کریں گے ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پنجاب کے پٹھان کوٹ میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

Next Post

نیشنل میڈیکل کمیشن نے جنرک ادویات سے متعلق ڈاکٹروں کو متنبہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
نیشنل میڈیکل کمیشن نے جنرک ادویات سے متعلق ڈاکٹروں کو متنبہ کیا

نیشنل میڈیکل کمیشن نے جنرک ادویات سے متعلق ڈاکٹروں کو متنبہ کیا

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں منشیات فروش کا دو منزلہ مکان منسلک، زائد از 69 لاکھ روپیے نقدی ضبط:پولیس

سیما حیدر نے اپنے گھر پر ترنگا لہرایا، بھارت ماتا کی جئے اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے

سیما حیدر نے اپنے گھر پر ترنگا لہرایا، بھارت ماتا کی جئے اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے

غریبوں کو زمین و مکانات فراہم کرنے کے لیے جلد ہی قانون بنایا جائے گا: منوج سنہا

کشمیر کے ساتھ ’تنازعہ‘ جوڑ کر بعض افراد تجوریاں بھرتے تھے:منوج سنہا

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

پونچھ میں نوجوان پستول سمیت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »