• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

پلوامہ جھڑپ ،ملی ٹینٹ بچ نکلے، فوجی اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
21/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ:جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے نیوہ پاریگام علاقے میں اتوار کو عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ایک انکاؤنٹر شروع ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیموں کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مخصوص اطلاع ملی تھی، جس کے علاقے کو محاصرے لیا گیا اور تلاشی کارروائی شروع کی گئی۔ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیمیں مشتبہ مقام کے قریب پہنچی تو چھپے بیٹھے عسکریت پسندوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس پر سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی۔، اس کے ساتھ ہی علاقہ میں انکاؤنٹر شروع ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی فائرنگ میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گیا۔ زخمی جوان کی حالت مستحکم ہے۔ وہیں ذرائع کے مطابق عسکریت پسند انکاؤنٹر کے مقام سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ حالانکہ علاقے میں اب بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ضلع پلوامہ میں تقریباً دو سال کے بعد فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان چھڑپ ہوئی ہے۔ وہیں کشمیر زون پولیس نے بھی انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے لکھا کہ لارو پاریگام علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کئے درمیان انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں دو گرفتار

Next Post

غریبوں کو زمین فراہم کرنے پر لوگوں کو گمراہ کرنے والے 50 ہزار لوگوں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں:منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

غریبوں کو زمین فراہم کرنے پر لوگوں کو گمراہ کرنے والے 50 ہزار لوگوں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں:منوج سنہا

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

آزاد کا حالیہ بیان آر ایس ایس نظریے کی حمایت کرتا ہے: محبوبہ مفتی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

پلوامہ حادثے میں نجی اسکول میں تعینات ٹیچر از جان

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام ،دو درانداز ہلاک

نیوز پورٹل ’دی کشمیر والا‘ نے آفس کیا خالی

نیوز پورٹل ’دی کشمیر والا‘ نے آفس کیا خالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »