• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

جموں میں مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں دو گرفتار

by امت ڈیسک
21/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں میں مذہبی کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں دو افراد کی گرفتاری ہوئی ہے۔ جموں میں حال ہی میں منعقدہ ایک ریلی میں ایک خاص طبقے کے خلاف قابل اعتراض نعرے لگانے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے یہ بھی کہا کہ "کسی بھی برادری کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے ہفتہ کے روز اس واقعہ پر جموں و کشمیر انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور سوال کیا تھا کہ کیا نعرہ لگانے والوں کے خلاف کوئی کارروائی کی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘X’ ( ​​ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں محبوبہ نے ویڈیو اپلوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ "جب لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کشمیر میں ترنگا یاترا میں مصروف تھی، جموں میں ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں دائیں بازو کے انتہا پسندوں نے کھل کر مسلم نسل کشی کی بات کی۔ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ نے اپنی اس پوسٹ میں ریلی کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مزید کہا کہ جموں میں ریلی میں ‘قتل سے متعلق نعرے’ لگائے گئے۔

انہوں نے سوال کیا کہ انتظامیہ نے ان مجرموں کے خلاف کیا کارروائی کی ہے؟ پولیس میڈیا سینٹر جموں نے اتوار کو پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے واضح کیا کہ دو ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مستقبل میں مزید گرفتاریاں ہوں گی۔ جموں میں کسی بھی کمیونٹی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے ایسے واقعات کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ جس پر محبوبہ نے کہا کہ میں پولیس کی اس ‘تیز کارروائی’ کی تعریف کرتی ہوں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری صحافی احمد علی فیاض کو سرکاری مکان خالی کرنے کیلئے وجہ بتاؤ نوٹس جاری

Next Post

پلوامہ جھڑپ ،ملی ٹینٹ بچ نکلے، فوجی اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

پلوامہ جھڑپ ،ملی ٹینٹ بچ نکلے، فوجی اہلکار زخمی

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

غریبوں کو زمین فراہم کرنے پر لوگوں کو گمراہ کرنے والے 50 ہزار لوگوں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں:منوج سنہا

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

آزاد کا حالیہ بیان آر ایس ایس نظریے کی حمایت کرتا ہے: محبوبہ مفتی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

پلوامہ حادثے میں نجی اسکول میں تعینات ٹیچر از جان

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام ،دو درانداز ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »