• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انتخابی نشان ‘ہل’ کو لداخ انتظامیہ نے انا کا مسئلہ بنایا: این سی

انتخابی نشان ‘ہل’ کو لداخ انتظامیہ نے انا کا مسئلہ بنایا: این سی

by امت ڈیسک
23/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر):جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے چند روز قبل نیشنل کانفرنس کو آنے والے لداخ پہاڑی ترقیاتی کونسل (ایل اے ایچ ڈی سی) انتخابات میں انتخابی نشان ’ہل‘ کے استعمال کو منظوری دی۔ وہیں نیشنل کانفرنس نے منگل کے روز دعویٰ کیا کہ ’’لداخ انتظامیہ عدالت کے فرمان کو عملانے میں روڑے اٹکا رہی ہے۔‘‘

نیشنل کانفرنس کے ترجمان تنویر صادق نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’لداخ انتظامیہ نے ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کی کوشش کی، جو وہ نہیں کر پائے۔ اس کے بعد انہوں نے ہائی کورٹ کی توہین عدالت کی کارروائی روکنے کی کوشش کی، جسے سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا۔‘‘ تنویر صادق کا مزید کہنا تھا کہ ’’اگر آج شام تک ہمیں نشان الاٹ کرنے کا حکم جاری نہ کیا گیا تو ہائی کورٹ کی توہین عدالت کا حکم لاگو ہوگا۔ چیف سیکریٹری لداخ اور چیف الیکشن آفیسر کو عدالت میں ذاتی طور پر بھی پیش ہونا پڑے گا۔‘‘

این سی ترجمان نے اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمیں امید ہے کہ لداخ انتظامیہ عدالت کے حکم پر عمل کرے گی اور ہمارے انتخابی نشان (ہل) کی الاٹمنٹ کا حکم جاری کرے گی۔ ہم یہ سمجھنے میں ناکام ہیں کہ انتظامیہ نے اس نشان کی الاٹمنٹ کو ’انا‘ کا مسئلہ کیوں بنایا ہے۔‘‘ واضح رہے کہ رواں مہینے کی 17 تاریخ کی ہائی کورٹ آف جموں کشمیر اینڈ لداخ نے لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل، کرگل کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نیشنل کانفرنس کو ’ہل‘ کے نشان کی اجازت دینے کے اپنے سنگل بنچ کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ کی انمول راٹھور نے جے کے اے ایس امتحان میں اول مقام حآصل کیا

Next Post

امریکی وفد نے جے کے ایل جی سنہا اور سری نگر کے میئر جنید مٹو سے ملاقات کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
امریکی وفد نے جے کے ایل جی سنہا اور سری نگر کے میئر جنید مٹو سے ملاقات کی

امریکی وفد نے جے کے ایل جی سنہا اور سری نگر کے میئر جنید مٹو سے ملاقات کی

کشتواڑ میں پراسرار دھماکے میں ایک ہلاک، دوسرا زخمی

جموں میں ایک گھر میں دھماکہ، شہری زخمی

بھارت نے تاریخ رقم کردی، چندریان تھری کی چاند پر کامیاب سافٹ لینڈنگ

بھارت نے تاریخ رقم کردی، چندریان تھری کی چاند پر کامیاب سافٹ لینڈنگ

سوپور میں منشیات فروش کا مکان اٹیچ

سوپور میں منشیات فروش کا مکان اٹیچ

سرینگر میں پولیس نے جسم فروشی کے اڈے  کاکیا  پردہ فاش

سرینگر میں پولیس نے جسم فروشی کے اڈے کاکیا پردہ فاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »