• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت نے تاریخ رقم کردی، چندریان تھری کی چاند پر کامیاب سافٹ لینڈنگ

بھارت نے تاریخ رقم کردی، چندریان تھری کی چاند پر کامیاب سافٹ لینڈنگ

by امت ڈیسک
23/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد: بھارت کا تاریخی قمری مشن چندریان 3 چاند کے جنوبی قطب کی سطح پر کامیابی کے ساتھ لینڈ کر گیا ہے۔ چندریان 3 کے چاند پر کامیابی کے ساتھ لینڈ ہوتے ہی بھارت چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ بھارت کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی ہے، کیونکہ بھارت چاند کی سطح پر سافٹ لینڈنگ کی پیچیدہ تکنیک میں کامیابی حاصل کرنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے۔ اس سے قبل امریکہ، چین اور سویت یونین یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

چیندریان تھری کے کامیاب لینڈینگ کے بعد جنوبی افریقہ سے وزیراعظم نریندر مودی نے ورچوئلی خطاب کیا اور ملک کی عوام ساتھ ساتھ اسرو کے سائنسدانوں کو مبارک باد دی۔ وزیراعظم مودی اس وقت برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جوہانسبرگ میں ہیں۔ اس کے بعد اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر ایس سومناتھ نے چندریان مشن کے تمام عملہ اور ڈائریکٹر کو مبارک باد پیش کی۔ اس تاریخی کامیابی کی وجہ سے اسرو کیمپلیکس میں خوشی کا ماحول تھا اور ہر کوئی ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہا ہے۔چندریان 3 کو چودہ جولائی کو لانچ کیا گیا تھا۔ 600 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار چندریان 3 اپنے 41 دنوں کے سفر کے بعد آج چاند پر کامیابی کے ساتھ لینڈ کرگیا ہے۔ چاند کی تحقیق میں بھارتی خلائی تحقیقی ایجنسی اسرو کی یہ پہلی کوشش نہیں تھی۔ اس پہلے بھی چندریان 2 کو 2019 میں لانچ کیا گیا تھا لیکن یہ مشن چاند کی سطح پر لینڈنگ کے وقت حادثہ کا شکار ہوگیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں ایک گھر میں دھماکہ، شہری زخمی

Next Post

سوپور میں منشیات فروش کا مکان اٹیچ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
سوپور میں منشیات فروش کا مکان اٹیچ

سوپور میں منشیات فروش کا مکان اٹیچ

سرینگر میں پولیس نے جسم فروشی کے اڈے  کاکیا  پردہ فاش

سرینگر میں پولیس نے جسم فروشی کے اڈے کاکیا پردہ فاش

امریکی اور یورپی خلائی اجنسیوں کا بھارت اور اسرو کو مبارکباد دی

امریکی اور یورپی خلائی اجنسیوں کا بھارت اور اسرو کو مبارکباد دی

چندریان 3 کی کامیابی : جموں کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی اسرو کو مبارکباد

چندریان 3 کی کامیابی : جموں کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی اسرو کو مبارکباد

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ادھمپور میں سڑک حادثہ 3 ہلاک 1 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »