• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ کی انمول راٹھور نے جے کے اے ایس امتحان میں اول مقام حآصل کیا

کشتواڑ کی انمول راٹھور نے جے کے اے ایس امتحان میں اول مقام حآصل کیا

by امت ڈیسک
23/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے سول سروس امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس میں 218 امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ کامیاب امیدواروں میں ضلع کشتواڑ کی انمول راٹھور نے پہلا رینک حاصل کیا ہے۔ چوبیس سالہ انمول راٹھور کے والدین سرکاری ملازم ہیں اور خود انہوں نے گجرات سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ تاہم قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے جموں وکشمیر سول سروس امتحانات میں اپنی قسمت آزمائی کی اور پہلا رینک حاصل کر لیا ہے۔ اس طرح کل رات میں جے کے اے ایس کے نتیجوں کا اعلان کیا گیا۔ پبلک سروس کمیشن امتحانات میں 218 امیدواروں کامیاب قرار دیے گئے ہیں۔

جس میں باترتیب سورو تگوٹرا نے دوسرا رینک حاصل کیا ہے، اکشے پریہار نے تیسرا، حذیف رشید شیخ زادہ نے چوتھی، معین خان نے پانچویں، بشریٰ اشرف شاہ نے چھٹی اور وجیزہ نے ساتویں پوزیشن حاصل کی۔ پبلک سروس کمیشن نے جموں وکشمیر سول سروس کی ان اسامیوں کے لیے 31 جولائی سنہ 2022 میں پریلیمنری امتحانات منعقد کیے تھے جس میں 23571 امیدواروں نے اپنی قسمت آزمائی تھی۔ ان امیدواروں میں 4944 نے پریلیمنری میں کامیابی حاصل کرکے مینس امتحانات میں حصہ لیا۔ مینس امتحانات 20 فروری سنہ 2023 کو منعقد کیے گئے تھے۔ تاہم اس امتحان میں 4944 میں سے 3891 نے ہی حصہ لیا تھا جن میں 787 امیدواروں کو انٹرویو کے لیے اہل قرار دیا گیا۔

ان کامیاب امیدواروں کے انٹرویو اور پرسنلٹی ٹیسٹ 10 جولائی سنہ 2023 سے 22 اگست سنہ 2023 تک لیے گیے۔ ان امیدواروں کے نتائج کا اعلان 24 اگست دیر رات کیا گیا۔ پبلک سروس کمیشن کے مطابق 787 امیدواروں میں سے 782 امیدواروں ہی انٹرویو میں شامل ہوئے جن میں 772 امیدواروں کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے اور دس امیدواروں کے نتائج کا اعلان اہلیت کی بنا پر نہیں کیا گیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ کامیاب امیدواروں کے میڈیکل ٹیسٹ اننت ناگ، بارہمولہ، ڈوڈہ، جموں، سرینگر، ہندواڑہ، کٹھوعہ، راجوری اور ادھمپور میڈیکل کالج میں لیے جائیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ، منشیات معاملے میں اب تک گیارہ افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

Next Post

انتخابی نشان ‘ہل’ کو لداخ انتظامیہ نے انا کا مسئلہ بنایا: این سی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
انتخابی نشان ‘ہل’ کو لداخ انتظامیہ نے انا کا مسئلہ بنایا: این سی

انتخابی نشان 'ہل' کو لداخ انتظامیہ نے انا کا مسئلہ بنایا: این سی

امریکی وفد نے جے کے ایل جی سنہا اور سری نگر کے میئر جنید مٹو سے ملاقات کی

امریکی وفد نے جے کے ایل جی سنہا اور سری نگر کے میئر جنید مٹو سے ملاقات کی

کشتواڑ میں پراسرار دھماکے میں ایک ہلاک، دوسرا زخمی

جموں میں ایک گھر میں دھماکہ، شہری زخمی

بھارت نے تاریخ رقم کردی، چندریان تھری کی چاند پر کامیاب سافٹ لینڈنگ

بھارت نے تاریخ رقم کردی، چندریان تھری کی چاند پر کامیاب سافٹ لینڈنگ

سوپور میں منشیات فروش کا مکان اٹیچ

سوپور میں منشیات فروش کا مکان اٹیچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »