• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ میں پراسرار دھماکے میں ایک ہلاک، دوسرا زخمی

جموں میں ایک گھر میں دھماکہ، شہری زخمی

by امت ڈیسک
23/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر):جموں و کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں بدھ کے روز ایک ’’کم شدت کے دھماکے‘‘ میں ایک شہری زخمی ہو گیا۔ ایک سینئر پولیس افسر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’’جموں کے چٹھا علاقے کا رہنے والا ایک شہری اُس وقت زخمی ہوا جب اس کے بھائی کے گھر پر کم شدت کا ایک دھماکہ ہوا۔ زخمی ہوئے شہری کو علاج و معالجہ کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالات مستحکم بتائی جا رہی ہے۔‘‘

پولیس افسر کا مزید کہنا تھا کہ ’’ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دھماکہ خیز مواد جانوروں کے غیر قانونی طور پر شکار وغیرہ جیسی سرگرمیاں انجام دینے کے لئے گھر میں جمع کیا گیا تھا۔‘‘ ان کا کہنا تھا کہ ’’زخمی شخص کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اور اس ضمن میں پولیس نے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔‘‘

جموں پولیس نے ’’گیس سلنڈر‘‘ کے پھٹنے کی وجہ سے ہوئے دھماکے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’’ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ آپ کو یاد ہوگا کہ گزشتہ ہفتے سرینگر میں چار لیپرڈ کی کھال کو برآمد کیا گیا تھا اور آٹھ لوگوں کو پولیس نے گرفتار بھی کیا تھا۔ یہ لوگ پورا نیٹورک بنا کر کام کرتے ہیں، اس دھماکے نے اُس نیٹورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ ابھی تحقیقات جاری ہے، جلد ہی آپ کے سامنے تمام تفصیلات شیئر کی جائیں گی۔‘‘ تاہم ابھی تک سرکاری طور پر اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکی وفد نے جے کے ایل جی سنہا اور سری نگر کے میئر جنید مٹو سے ملاقات کی

Next Post

بھارت نے تاریخ رقم کردی، چندریان تھری کی چاند پر کامیاب سافٹ لینڈنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
بھارت نے تاریخ رقم کردی، چندریان تھری کی چاند پر کامیاب سافٹ لینڈنگ

بھارت نے تاریخ رقم کردی، چندریان تھری کی چاند پر کامیاب سافٹ لینڈنگ

سوپور میں منشیات فروش کا مکان اٹیچ

سوپور میں منشیات فروش کا مکان اٹیچ

سرینگر میں پولیس نے جسم فروشی کے اڈے  کاکیا  پردہ فاش

سرینگر میں پولیس نے جسم فروشی کے اڈے کاکیا پردہ فاش

امریکی اور یورپی خلائی اجنسیوں کا بھارت اور اسرو کو مبارکباد دی

امریکی اور یورپی خلائی اجنسیوں کا بھارت اور اسرو کو مبارکباد دی

چندریان 3 کی کامیابی : جموں کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی اسرو کو مبارکباد

چندریان 3 کی کامیابی : جموں کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی اسرو کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »