• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منوج سنہا نے امرناتھ جی چھڑی مبارک کی پوجن کی

منوج سنہا نے امرناتھ جی چھڑی مبارک کی پوجن کی

by امت ڈیسک
24/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو مہنت دیپندرا گری کی موجودگی میں مہا دیو گر دشنامی اکھاڑہ میں امرناتھ جی چھڑی مبارک کی پوجن کی۔ انہوں نے اس موقع پر امن، خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبودی کے لئے دعا کی۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرکے کہا کہ ‘مہا دیو گر دشنامی اکھاڑہ پر مہنت دیپندرا گری کی موجودگی میں شری امرناتھ جی چھڑی مبارک کی پوجن کی’۔

انہوں نے کہا کہ ‘شرون شکلا پنچمی کے متبرک موقع پر امن، خوشحالی اور عوام کی فلاح وبہبود کے لئے دعا کی’۔بتادیں کہ چھڑی مبارک (بھگوان شیو کی چاندی کی چھڑی) کو مہنت دیپندرا گری کی قیادت میں 16 اگست کو یہاں تاریخی شنکر آچاریہ مندر پہنچایا گیا تھا۔مہنت دیپندرا گری کے مطابق 26 اگست کو پہلگام میں، 28 اگست کو شیش ناگ میں اور 30 اگست کو پنچ ترنی میں شبانہ قیام کے بعد چھری مبارک کو مہنت دپیندرا کی قیادت میں پوتر گھپا تک پہنچایا جائے گا اور 31 اگست کی صبح شرون پورنیما کے موقع پر پوجن ہوگی۔یکم جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ شریا مرناتھ یاترا کے لئے اب تک قریب ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے، جبکہ سال گزشتہ صرف 3 لاکھ 60 ہزار یاتریوں نے ہی پوترا گھپا کا درشن کیا تھا۔

یاتریوں کی تعداد میں مسلسل کمی درج ہونے کے پیش نظر شری امرناتھ جی شرائن بورڈ (ایس اے ایس بی) نے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے پوتر گھپا تک یاترا متبادل دنوں چلانے کا فیصلہ لیا ہے۔62 دنوں پر محیط یہ یاترا 31 اگست کو شرون پورنیما کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی. (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آئی جی بی ایس ایف کا دورہ ایل او سی

Next Post

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد قرضہ وصولی میں آسانی ہوئی: بلدیو پرکاش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد قرضہ وصولی میں آسانی ہوئی: بلدیو پرکاش

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد قرضہ وصولی میں آسانی ہوئی: بلدیو پرکاش

2014 تیزاب حملہ: ’’9 سال لگے لیکن انصاف مل گیا‘‘

2014 تیزاب حملہ: ’’9 سال لگے لیکن انصاف مل گیا‘‘

2014 تیزاب حملہ: ’’9 سال لگے لیکن انصاف مل گیا‘‘

بھارت نے تاریخ رقم کردی:چندریان3 کی چاند کے جنوبی قطب پر کامیاب لینڈنگ

2014 تیزاب حملہ: ’’9 سال لگے لیکن انصاف مل گیا‘‘

’کشمیر میں بڑھتی سیاحت کے ساتھ جنسی منقولہ امراض کا بڑھتا رجحان‘

نئی قومی تعلیمی پالیسی:تعلیم اور سماج کے تعلق کو مضبوط بنانے کی کوشش

نئی قومی تعلیمی پالیسی:تعلیم اور سماج کے تعلق کو مضبوط بنانے کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »