• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپوارہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ 3 جنگجو معاونین گرفتار:پولیس

کپوارہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ 3 جنگجو معاونین گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
26/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، جموں وکشمیر پولیس نے سرحدی ضلع کپوارہ میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ 3 جنگجو معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے 6 گرینیڈ بر آمد کئے ہیں۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے فوج کی 28 آر آر کے ساتھ مل کر کپوارہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ 2 جنگجو معاونین کو گرفتار کیا۔

انہوں نے کہا: ‘ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اور فوج نے مشترکہ آپریشن کے دوران دو جنگجو معاونین کو گرفتار کیا جنہوں نے کپوارہ میں کسی نا معلوم شخص اسلحہ و گولہ بارود کی کھیپ منگوائی تھی’۔

بیان میں کہا گیا: ‘ان افراد کو لشکر طیبہ کمانڈر غلام رسول عرف رافع رسول ساکن چندی گام لولاب جو اب پاکستان زیر قبضہ کشمیر میں رہائش پذیر ہے، کی ہدایات پر شتمقام کی طرف جاتے ہوئے دیکھا گیا’۔

موصوف ترجمان نے گرفتار شدگان کی شناخت زبیر احمد شاہ پیزادہ اور پیر زادہ مبشر یوسف ساکنان شتمقام کے بطور کی گئی۔

انہوں نے کہا: ‘ دونوں مشتبہ افراد نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن سیکورٹی فورسز نے دونوں کو دھر لیا’۔

بیان کے مطابق ان کی تحویل سے 5 ہینڈ گرینیڈ اور 3 موبائل فون بر آمد کئے گئے۔

پولیس بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ان دونوں کو مقامی ٹارگیٹس کے انتخاب کا کام سونپا گیا تھا جو علاقے میں سرکاری اسکیموں کو پھیلانے میں ملوث ہیں اور انہوں نے اپنے ہینڈلرز کو ممکنہ اہداف کی نشاندہی کی تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

بیان کے مطابق پولیس نے اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

پولیس بیان میں کہا گیا کہ کپوارہ میں ایک اور واقعے میں کپوارہ پولیس نے فوج کی 47 آر آر (بہار) کے ساتھ ایک مصدقہ اطلاع پر درگمولہ شال پورہ میں ایک مشترکہ ناکہ لگا دیا۔

انہوں نے کہا کہ ناکہ کے دوران ایک گاڑی کو روکا گیا جس کی تلاشی کے دوران بائیں جانب کی فرنٹ سیٹ کے نیچے ایک ہینڈ گرینیڈ کو چھپایا گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اس دوران ظہور احمد خان نامی شخص کو فوری طور حراست میں لیا گیا۔

پولیس نے اس ضمن میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔(یو این آئی آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں ملی ٹنٹ معاون گرفتار : پولیس

Next Post

بھارت نے وہ کام کیا جو کسی اور ملک نے نہیں کیا: وزیراعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

بھارت نے وہ کام کیا جو کسی اور ملک نے نہیں کیا: وزیراعظم مودی

سونیا گاندھی نگین جھیل میں شکارا کی سواری سے لطف اندوز ہوئیں

سونیا گاندھی نگین جھیل میں شکارا کی سواری سے لطف اندوز ہوئیں

مظفر نگر اسکول معاملے میں ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

مظفر نگر اسکول معاملے میں ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

سی آر پی ایف نے کشمیر میں ‘وہیلڈ آرمرڈ ایمفیبیئس پلیٹ گاڑیاں متعارف کیں

سی آر پی ایف نے کشمیر میں 'وہیلڈ آرمرڈ ایمفیبیئس پلیٹ گاڑیاں متعارف کیں

فلوریڈا میں ‘نسلی بنیاد پر’ فائرنگ میں تین افراد ہلاک

فلوریڈا میں 'نسلی بنیاد پر' فائرنگ میں تین افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »