• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گوجروں، بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں: منوج سنہا

SRINAGAR, SEP 5 (UNI):- Jammu and Kashmir Lt Governor Manoj Sinha addressing on the occasion of Teachers’ Day celebrations, in Srinagar on Monday. UNI PHOTO-82U

منوج سنہا کی رکشا بندھن پر عوام کو مبارکباد

by امت ڈیسک
30/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے لوگوں کو رکشا بندھن کے مقدس موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔ رکشا بندھن یا ’’راکھی‘‘ کا تہوار ہندو برادری کے اہم تہواروں میں سے ایک ہے۔ یہ بھائی بہن کے خوبصورت اور اٹوٹ رشتے کا تہوار ہے جس کو دنیا بھر میں موجود ہندو برادری کے لوگ انتہائی جوش وخروش سے مناتے ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کی صبح ٹویٹ کرکے لوگوں کو اس مقدس موقع پر مبارک باد پیش کی۔

رکشنا بندھن یا ’راکھی‘ کے مقدس موقع پر بہنیں اپنے بھائیوں کی کلائی پر راکھی باندھ کر ان کی صحت مندی، عمر درازی اور کامیابی کے لئے دعائیں کرتی ہیں اور اس دن ہندو گھرانوں میں دیا، چاول اور راکھیوں سے سجی تھالی تیار کی جاتی ہے۔ محبت کے اس اظہار کے جواب میں بھائی اپنی بہن (جس نے اس کی کلائی پر راکھی باندھی) کے ساتھ دُکھ سکھ میں ساتھ رہنے اور اس کی حفاظت کرنے کا وعدہ کرتا ہے اور اسے تحفہ بھی دیتا ہے۔

بالی ووڈ فلموں سمیت سیریلز وغیرہ میں بھی رکشا بندھن کے تہوار کو دکھایا جاتا ہے۔ ادھر، جموں و کشمیر میں روایتی طور رکشا بندھن کے موقع پر ہی خصوصی پوجا پاٹ کے بعد سالانہ امرناتھ یاترا کا رسمی طور اختتام ہوتا ہے۔ اس موقع پر چھڑی مبارک کی خصوصی پاجا پاٹ انجام دی جاتی ہے اور یہ رسم دہائیوں سے چلی آ رہی ہے۔ یاد رہے کہ رواں برس امرناتھ یاترا یکم جولائی کو شروع ہوئی اور آئندہ کل یعنی 31اگست کو اختتام پذیر ہوئی۔ 62دنوں پر محیط امرناتھ یاترا کے لیے حکومت کی جانب سے فقید المثال انتظامات کئے گئے تھے جن میں یاتریوں کی حفاظت، ٹرانسپورٹ، کھانے پینے اور رہائشی انتظامات شامل ہیں”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چاند پر روور کی بڑی دریافت، قطب جنوبی پر سلفر ایلومینیم سمیت کئی دھاتیں موجود

Next Post

بارہمولہ میں سکھ انجینئر کی پر اسرار موت پر قومی اقلیتی کمیشن کا بیان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
لاپتہ انجینئر کی لاش بارہمولہ میں 5روز بعد برآمد

بارہمولہ میں سکھ انجینئر کی پر اسرار موت پر قومی اقلیتی کمیشن کا بیان

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سرینگر کے خواجہ بازار میں کار کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، ایک زخمی

خانیار میں گیس سلنڈر دھماکہ تین دکانیں اور گودام خاکستر، ایک زخمی

خانیار میں گیس سلنڈر دھماکہ تین دکانیں اور گودام خاکستر، ایک زخمی

التجا مفتی والدہ اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی مشیر مقرر

التجا مفتی والدہ اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی مشیر مقرر

رامبن آتشزدگی کے واقعہ میں ایک ہی کنبے کے تین افراد لقمہ اجل

رامبن آتشزدگی کے واقعہ میں ایک ہی کنبے کے تین افراد لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »