• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں کمسن لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں شخص گرفتار

سرینگر میں کمسن لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں شخص گرفتار

by امت ڈیسک
08/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر پولیس نے سرینگر میں ایک 13 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں ایک 32 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار شدہ ملزم کی شناخت عمیس خان ولد مشتاق خان ساکن ذالڈ گر سرینگر کے بطور کی گئی ہے۔

سری نگر پولیس نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ’32 سالہ عمیس خان ولد مشتاق خان ساکن ذالڈگر سرینگر کو ایک 13 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا’۔

ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن پارمپورہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوارن وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں جرائم خاص طور پر خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم کے پیش نظر عوام میں تشویش کی لہر دیکھنے کو مل رہی ہے۔ امسال مارچ کے مہینے میں شمالی کشمیر میں ایک والد کے ہاتھوں اپنی کمسن دختر جبکہ ایک نوجوان کے ہاتھوں معمر والدہ کے قتل کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے،جب کہ اس سے قبل گذشتہ ماہ وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں ایک 30 سالہ خاتون کا قتل کے بعد اس کے جسم کے اعضاء کو کاٹنے کا معاملہ بھی پیش آیا تھا۔ معاشرے میں خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم کو روکنے کے لیے سبھی شعبہ ہائے فکر سے وابستہ افراد کو اپنی استطاعت کے مطابق کام کرنے کی ضرورت ہے”.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انٹرپرنیورشپ کا میگا ایونٹ 16 ستمبر کو سرینگر میں ہوگا منعقد

Next Post

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

ویری،داوودی پر پی ایس اے ہائی کورٹ نے منسوخ کر دیا

ویری،داوودی پر پی ایس اے ہائی کورٹ نے منسوخ کر دیا

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مجھے انڈیا اور بھارت میں فرق نظر نہیں آتا : ڈاکٹر فاروق

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بڈگام میں ہائبرڈ ملی ٹینٹ ،جنگجو معاون گرفتار : پولیس

امریکی صدر جو بائیڈن کی وزیراعظم مودی سے دو طرفہ ملاقات

امریکی صدر جو بائیڈن کی وزیراعظم مودی سے دو طرفہ ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »