• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک

سرینگر سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک

by امت ڈیسک
14/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:سرینگر کے بلوارڈ روڈ پر جمعرات کو ایک دلدوز سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موت جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سرینگر کے بلوارڈ روڈ پر ایس کے آئی سی سی کے نزدیک ایک سڑک حادثے میں دو نوجوان زخمی ہوگئے۔اگرچہ دونوں زخمیوں کو آس پاس موجود لوگوں نے علاج و معالجے کے لئے فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ان میں سے نے ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔ متوفی کی شناخت معظم احمد بٹ ساکن گلاب باغ سرینگر جبکہ زخمی کی شناخت مشکور احمد بٹ ساکن گلاب باغ سرینگر کے بطور ہوئی ہے۔ قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کیا گیا، وہیں پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں سڑک حادثات کی وجہ سے ہزاروں افراد اپنی قیمتی جانیں گنوارہے ہیں۔ وہیں ان حادثات میں ہزاروں افراد شدید زخمی ہونے کی وجہ سے معذوری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ سڑک حادثات کی اہم وجوہات میں لاپرواہی سے گاڑی چلانا، نشہ کی حالت میں گاڑی چلانا، انتہائی تیز رفتاری سے گاڑی چلانا وغیرہ شامل ہیں۔ متعلقہ محکمہ کی جانب سے آئے دن اس ضمن میں شعور بیداری مہم بھی چلائی جاتی ہے۔اس کے علاوہ ہائی ویز پر جگہ جگہ ڈرائیورنگ کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایات پر مبنی بورڈ لگائے گئے ہیں لیکن اس کے باوجود سڑک حادثات میں کمی کے بجائے دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں ملیٹنسی ابھی ختم نہیں ہوئی: ڈاکٹر فاروق

Next Post

امریکی سیب کی کشمیری سیب کو للکار : درآمدی محصول میں کمی کے فیصلے نے کشمیری میوہ صنعت کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
امریکی سیب کی کشمیری سیب کو للکار : درآمدی محصول میں کمی کے فیصلے نے کشمیری میوہ صنعت کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے

امریکی سیب کی کشمیری سیب کو للکار : درآمدی محصول میں کمی کے فیصلے نے کشمیری میوہ صنعت کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے

سحرش اصغر کا ڈپیوٹیشن ختم، واپس پنجاب کیڈر طلب

سحرش اصغر کا ڈپیوٹیشن ختم، واپس پنجاب کیڈر طلب

کشمیر کے مختلف اضلاع میں کینڈل لائٹ مارچ نکالا گیا

کشمیر کے مختلف اضلاع میں کینڈل لائٹ مارچ نکالا گیا

راجوری میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ

کوکرناگ انکاؤنٹر: ایک اور فوجی اہلکار ہلاک، تعداد 04 تک پہنچ گئی

جموں و کشمیر و لداخ ہائی کا وقف بورڈ کی ہدایت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

جموں و کشمیر و لداخ ہائی کا وقف بورڈ کی ہدایت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »