• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی پر انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی پر انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا

by امت ڈیسک
15/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے جمعہ کو یوٹی انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آل پارٹی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کی اگست 2019 سے گھر میں نظربندی کے حوالے سے دائر درخواست پر جواب طلب کیا ہے۔میر واعظ عمر فاروق کے وکیل نذیر احمد رونگا نے کہا کہ عدالت نے انتظامیہ کو جواب داخل کرنے کے لیے چار ہفتوں کا وقت دیا ہے۔علیحدگی پسند لیڈر نے ہائی کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے۔اس میں انھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی اور غیرمجاز نظر بندی سے رہا کرنے کا ریاستی انتظامیہ کو حکم دیا جائے۔اس میں کہا گیا ہیکہ درخواست گزار کو بغیر کسی حکم یا قانون کے اختیار کے نگین میں واقع مکان میں نظر بند کیا گیا ہے۔

رٹ پٹیشن میں ہائی کورٹ سے یہ بھی اپیل کی گئی ہے کہ انتظامیہ سے نگین حضرت بل میں میر واعظ عمر فاروق کے گھر کے باہر سے محاصرہ ختم کرنے کیلئے ایک مناسب رٹ یا حکم جاری کیا جائے۔ااس میں یہ بھی اپیل کی گئی ہے کہ انہیں جمعہ کا خطبہ دینے اور جامع مسجد نوہٹہ سرینگر میں نماز جمعہ کی امامت کرنے اور میرواعظ کی روزمرہ کی زندگی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی اجازت دی جائے۔اس میں کہا گیا ہے کہ میر واعظ عمر فاروق کو ایک شہری کے طور پر ان کی آزادانہ نقل و حرکت، اور آئین کے تحت دی گئی آزادی سے فائدہ اٹھانے کی اجازت دی جائے۔

مرکز کی جانب سے ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے سے قبل حریت لیڈر کو 2 اگست 2019 سے گھر میں نظر بند رکھا گیا ہے”.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بد قسمتی سے ہمارے نوجوان قبرستانوں کی رونق بن رہے ہیں: محبوبہ مفتی

Next Post

پولیس افسر ہمایوں بٹ نے موت سے قبل گھر والوں سے کیا بات کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پولیس افسر ہمایوں بٹ نے موت سے قبل گھر والوں سے کیا بات کی

پولیس افسر ہمایوں بٹ نے موت سے قبل گھر والوں سے کیا بات کی

اوڑی میں دو عسکریت پسند معاونین گرفتار، اسلحہ ضبط

اوڑی میں دو عسکریت پسند معاونین گرفتار، اسلحہ ضبط

اوڑی میں جاری جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند مارا گیا

اوڑی میں جاری جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند مارا گیا

دیش بھگت یونیورسٹی میں کشمیری طلباء پر لاٹھی چارج، سیاسی جماعتوں کی مذمت

دیش بھگت یونیورسٹی میں کشمیری طلباء پر لاٹھی چارج، سیاسی جماعتوں کی مذمت

اوڑی جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

اوڑی جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »