• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اوڑی میں دو عسکریت پسند معاونین گرفتار، اسلحہ ضبط

اوڑی میں دو عسکریت پسند معاونین گرفتار، اسلحہ ضبط

by امت ڈیسک
15/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ (جموں کشمیر) :شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی میں حفاظتی اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کے دو معاونین کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے اوڑی میں ناکہ قائم کیا تھا اور ناکہ چیکنگ کو دیکھ کر دو شخص، پولیس بیان کے مطابق، فرار ہونے لگے تاہم حفاظتی اہلکاروں نے انہیں دھر لیا۔

پولیس بیان کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد کی تلاشی لی گئی اور تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے ہتھیار اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔ پولیس بیان کے مطابق تلاشی کارروائی کے دوران دنوں کی تحویل سے دو پستول، دو پستول میگزین، دو پستول سائلنسر، پانچ چائنیز گرنیڈ اور 28 پستول کے راؤنڈز براامد کیے گئے۔ پولیس نے اسلحہ ضبط کرکے دونوں افراد کو حراست میں لے لیا۔گرفتار کیے گئے دونوں افراد کی شناخت، پولیس نے، زاہد احمد ملہ ولد غلام حسن ملہ ساکنہ بارہمولہ اور محمد عارف ولد نذیر احمد ساکنہ اسٹیڈیم کالونی، بارہمولہ کے طور پر ظاہر کی ہے۔ بارہمولہ پولیس کے مطابق (حراست میں لئے گئے عسکریت پسند معاونین) دونوں افراد ممنوعہ عسکریت پسند تنظیم کے ساتھ وابستہ ہیں۔ پولیس بیان کے مطابق دونوں افراد پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈلرز کے رابطے میں تھے اور ان کے ایماء پر یہاں اسلحہ اور گولہ بارود کی سرحد پار سے اسمگلنگ، دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کے لئے اسلحہ اور گولہ بارود، لشکر طیبہ کے عسکریت پسندوں کو فراہم کرنے میں ملوث تھے۔

اس ضمن میں انڈین آمرز ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن اوڑی میں کیس درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل بارہمولہ پولیس نے عسکریت پسندوں کے ایک ماڈل کا پردہ فاش کیا تھا جس میں آٹھ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں ہتھیار اور اسلحہ برآمد کیا گیا تھا”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس افسر ہمایوں بٹ نے موت سے قبل گھر والوں سے کیا بات کی

Next Post

اوڑی میں جاری جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند مارا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
اوڑی میں جاری جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند مارا گیا

اوڑی میں جاری جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند مارا گیا

دیش بھگت یونیورسٹی میں کشمیری طلباء پر لاٹھی چارج، سیاسی جماعتوں کی مذمت

دیش بھگت یونیورسٹی میں کشمیری طلباء پر لاٹھی چارج، سیاسی جماعتوں کی مذمت

اوڑی جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

اوڑی جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

گڈول کوکرناگ میں چوتھے روز بھی جھڑپ جاری

گڈول کوکرناگ میں چوتھے روز بھی جھڑپ جاری

اوڑی میں جاری جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند مارا گیا

اوڑی جھڑپ میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »