امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 16 ستمبر: پولس نے ہفتہ کو بتایا کہ شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے اوڑی کے ہتھلنگا علاقے میں جاری تصادم میں ملی ٹینٹ مارے گئے۔ پولیس کی جانکاری سے ایک ٹویٹ کے زریعے اسکی جانکاری دی ہے۔
واضح رہے اس سے قبل اوڑی علاقے میں شروع ہوئی جھڑپ میں ابتدائی فائرنگ کے تبادلے میں ایک نامعلوم عسکریت پسند کی مارے جانے کی اطلاع دی گئی تھی۔
تاہم دونوں مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت ابھی تک واضح نہیں ہوسکی ہے۔









