• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جنگ میں یوکرین کی فتح بہت مشکل ہے: امریکی چیف آف سٹاف

جنگ میں یوکرین کی فتح بہت مشکل ہے: امریکی چیف آف سٹاف

by امت ڈیسک
18/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

( واشنگٹن) امریکی جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے فوری نتیجے تک پہنچنے کا امکان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنازع میں یوکرین کی فتح ایک "بہت اعلیٰ ہدف” ہے اور اس میں "بہت طویل وقت” لگے گا۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ماسکو کی جانب سے غیرسنجیدگی کا حوالہ دیتےہوئے ڈیڑھ سال سے جاری لڑائی میں روس کے ساتھ امن مذاکرات کی مزاحمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کا بہترین نتیجہ روس کو یوکرین کے تمام علاقوں سے نکال باہر کرنا ہو گا۔

مارک ملی نے جو جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین ہیں اور اس ماہ کے آخر میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے نے کہا کہ یہ ہدف موجودہ جوابی حملے میں حاصل کرنا ممکن نہیں ہو گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ روس کے زیر قبضہ یوکرین میں دو لاکھ سے زیادہ روسی فوجی موجود ہیں۔ یہ حملہ اپنی اہمیت کے باوجود محدود آپریشنل اور ٹیکٹیکل اہداف رکھتا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ مکمل طور پر حاصل بھی ہو جاتا ہے تو یہ ساری روسی فوج کی مکمل بے دخلی کا باعث نہیں بن سکتا۔

ملی نے اتوار کو CNN کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ ایسا کرنے میں کافی وقت لگے گا۔ "یہ ایک طویل عرصے میں ایک بہت اہم کوشش ہوگی”۔

انہوں نے جنگ کے بدلتے ہوئے پہلوؤں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمےکا اندازہ لگانا فی الحال مشکل ہے لیکن انہیں شک ہے کہ یہ تنازع کسی بھی وقت جلد ختم ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ "میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ روس کے زیر قبضہ یوکرین سے تمام دو لاکھ یا اس سے زیادہ روسی افواج کو نکالنے میں کافی وقت لگے گا۔ یہ ایک بہت ہی بڑا چیلنج ہے۔

یوکرین نے روسی فوج کے خلاف جوابی حملہ کیا ہے مگراس میں اسے قابل ذکر کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ اس سست رفتار نے مغربی اتحادیوں کو پریشان کر دیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوکرناگ جھڑپ:غار سے ایک جلی ہوئی لاش برآمد

Next Post

کوکرناگ جھڑپ :عسکری مخالف آپریشن چھٹے روز بھی جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
کوکرناگ جھڑپ :عسکری مخالف آپریشن چھٹے روز بھی جاری

کوکرناگ جھڑپ :عسکری مخالف آپریشن چھٹے روز بھی جاری

ایل جی  نے ہمایوں بٹ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا

ایل جی نے ہمایوں بٹ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا

کشتواڑ میں تین ملی ٹینٹ معاونین پی ایس اے کے تحت نظر بند

کشتواڑ میں تین ملی ٹینٹ معاونین پی ایس اے کے تحت نظر بند

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

بھاجپا جموں وکشمیر میں کسی بھی قسم کے انتخابات لڑنے کیلئے تیار:رویندر رینہ

صحافی ماجد حیدری پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

صحافی ماجد حیدری پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »