• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ جھڑپ:غار سے ایک جلی ہوئی لاش برآمد

کوکرناگ جھڑپ:غار سے ایک جلی ہوئی لاش برآمد

by امت ڈیسک
17/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کوکرناگ (اننت ناگ):ضلع اننت ناگ کے گڈول کوکرناگ میں جاری تصادم آج پانچویں روز بھی جاری رہا۔ دن بھر وقفہ وقفہ سے گولہ باری جاری رہنے کے بعد اتوار کی شام کے بعد کل صبح تک آپریشن کو معطل کر دیا جائے گا۔ اندھیرا ہونے کے سبب سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کو پیر کی صبح تک معطل کر دیا گا۔ بدھ کے روز شروع ہونے والے اس تصادم میں اب تک تین اعلی فسران سمیت فورسز کے چار اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ دیگر دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

دریں اثناء سکیورٹی فورسز نے معرکہ آرائی پر موجود ایک غار کے ٹھکانے سے ایک جلی ہوئی لاش برآمد کی ہے۔ وہیں مذکور لاش کی شناخت کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ جنگلی علاقے میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن کا دائرہ وسیع کیا گیا ہے تاکہ عسکریت پسند کو فرار ہونے کا کوئی موقع فراہم نہ ہو سکے۔انہوں نے بتایا کہ کمین گاہ کو مارٹر شیلوں سے تباہ کیا گیا ہے۔ان کے مطابق چونکہ یہ دشوار گزار پہاڑی علاقہ ہے لہذا آپریشن میں مزید کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون کے کیمرا کے ذریعے تصادم کی جگہ تین لاشوں کو دیکھا گیا ہے تاہم سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ وہاں پر مزید عسکریت پسند موجود ہیں۔بتادیں کہ گڈول کوکرناگ علاقے میں بدھ کی دوپہر شروع ہوئے تصادم آرائی میں اب تک چار حفاظتی اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں، جبکہ مزید دو اہلکاروں کو تصادم آرائی میں زخمی ہوئے، حالانکہ تصادم آرائی پانچویں روز بھی جاری رہی۔ آپریشن کے دوران ماہر ماؤنٹین کلیمبر فورس کی بھی مدد طلب کی گئی ہے جبکہ عسکری مخالف آپریشن میں ڈرون اور چاپر سروس کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔

ادھر علاقے میں موسم نے کروٹ بدل لی جس کے نتیجے میں کوکرناگ اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بارشیں ہوئی، جس کے باعث آپریشن میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے، حالانکہ موسم میں بہتری ہوتے ہی سکیورٹی ایجنسیاں پھر سے متحرک ہو کر چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کی تلاش جاری کر دی گی۔

واضح رہے کہ فورسز کو اپنے خفیہ ذرائع سے ایک مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج کی 19 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف اور پولیس نے مشترکہ طور پر گڈول کے جنگلاتی علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کیا، تاہم علاقہ میں چھپے بیٹھے عسکریت پسندوں نے سرچ پارٹی پر اچانک حملہ کیا جس دوران 19 راشٹریہ رائفلز کے کرنل منپریت سنگھ اور میجر آشیش دوچک اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہمایوں بٹ ہلاک ہوگئے۔ اس حملے میں کئی دیگر سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے جمعہ کے روز ایک سکیورٹی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جس کے ساتھ ہی اس تصادم میں ہلاک ہونے والے فورسز اہلکاروں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کیا

Next Post

جنگ میں یوکرین کی فتح بہت مشکل ہے: امریکی چیف آف سٹاف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
جنگ میں یوکرین کی فتح بہت مشکل ہے: امریکی چیف آف سٹاف

جنگ میں یوکرین کی فتح بہت مشکل ہے: امریکی چیف آف سٹاف

کوکرناگ جھڑپ :عسکری مخالف آپریشن چھٹے روز بھی جاری

کوکرناگ جھڑپ :عسکری مخالف آپریشن چھٹے روز بھی جاری

ایل جی  نے ہمایوں بٹ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا

ایل جی نے ہمایوں بٹ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا

کشتواڑ میں تین ملی ٹینٹ معاونین پی ایس اے کے تحت نظر بند

کشتواڑ میں تین ملی ٹینٹ معاونین پی ایس اے کے تحت نظر بند

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

بھاجپا جموں وکشمیر میں کسی بھی قسم کے انتخابات لڑنے کیلئے تیار:رویندر رینہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »