• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکر ناگ جھڑپ: لاپتہ فوجی اہکار کی لاش برآمد

کوکر ناگ جھڑپ: لاپتہ فوجی اہکار کی لاش برآمد

by امت ڈیسک
18/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ ضلع میں کوکر ناگ کے گڈول علاقے میں چھ روز سے مسلسل جاری آپریشن کے بیچ ایک اور فوجی اہکار جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ لاپتہ تھا کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے۔

جی این ایس کو ایک آفیشل نے بتایا کہ گڈول جھڑپ کی جگہ میجر آشیش کیساتھ لاپتہ ہونےوالے فوجی اہلکار پردیپ کی لاش سوموار کو برآمد کر لی گئی ہے اور اسے واپس اتارا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ گولی باری کے پہلے دن ابتدائی فائرنگ میں ایک آرمی کرنل، میجر، سپاہی اور ایک ڈی وائی ایس پی مارے گئے تھے۔

جبکہ انکاؤنٹر چھٹے روز بھی جارہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں فوجی افسروں کی ہلاکت، آرٹیکل 370 کی منسوخی کے مخالفت درست تھی: ادھیر رنجن چودھری

Next Post

عمر عبداللہ نے اسمبلی انتخابات کے متعلق ایل جی کے بیان پر کی تنقید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے اسمبلی انتخابات کے متعلق ایل جی کے بیان پر کی تنقید

رواں سال 155 عسکریت پسند مارے گئے : وجئے کمار

کوکرناگ جھڑپ میں عزیر خان سمیت دو جنگجو مارے گئے : وجے کمار

لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل پیش

لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل پیش

شوپیان میں خاتون بھتہ خور گرفتار : پولیس

شوپیان میں خاتون بھتہ خور گرفتار : پولیس

بھارت نے کنیڈا کے الزامات کو مسترد کر دیا

بھارت نے کنیڈا کے الزامات کو مسترد کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »