• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے :دلباغ سنگھ

کوکرناگ جھڑپ سے پہلے بھی حالات اچھے تھے آج بھی اچھے ہیں : دلباغ سنگھ

by امت ڈیسک
26/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں کوکرناگ انکاؤنٹر سے پہلے بھی حالات اچھے تھے اور اس کے بعد بھی حالات اچھے ہیں۔انہوں نے کوکرناگ انکاؤنٹر کو ایک کامیاب آپریشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘میں اس آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں’۔موصوف پولیس سربراہ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو ضلع ریاسی میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ ‘جموں وکشمیر میں کوکرناگ انکاؤنٹر سے پہلے بھی حالات اچھے تھے اور اس کے بعد بھی یہاں حالات اچھے ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘ عسکریت پسند جہاں بھی چھپے ہوتے ہیں چاہیے جنگل میں ہوں یا پہاڑوں پر ان کا پیچھا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے’۔سنگھ نے کہا کہ ‘کوکرناگ انکاؤنٹر میں بھی کسی خاص عسکریت پسند کی کمیں گاہ کے بارے میں اطلاع تھی جس کے مطابق سکیورٹی فورسز وہاں گئے تھے’۔انہوں نے کہا کہ ‘جو فائر پہلے کرتا ہے تو دوسرے کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے اس آپریشن کے دوران بدقسمتی سے پہلے عسکریت پسندوں نے فائر کیا جس کی وجہ سے ہمیں اپنے بہادر افسروں اور ایک بہادر جوان کا نقصان اٹھانا پڑا’۔

ان کا کہنا تھا کہ عسکریت پسندوں کے صفایا کے لئے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ایسی جگہ پر جانا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔دلباغ سنگھ نے کہا کہ یہ ایک کامیاب آپریشن تھا تاہم نقصان کے امکانات رہتے ہیں۔انہوں کہا کہ ‘میں اس آپریشن میں ہلاک ہونے والے جوانوں کو اور اس میں حصہ لینے والے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں’۔

واضح رہے کہ اس ماہ میں کوکرناگ کے گڈول علاقہ کے جنگلات میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم ہوا تھا جس میں فوج اور پولیس کے دو اعلی افسران سمیت دو فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔تاہم وجے کمار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن میں چار سکیورٹی افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی بھی تصدیق کی گئی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں عسکری روابط کے الزام میں نابالغ، دو خواتین گرفتار

Next Post

وہ دن گزر گئے جب کچھ ممالک ایجنڈا طے کرتے تھے: اقوام متحدہ میں وزیرخارجہ ایس جے شنکر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
روس سے تیل خریدنا ہمارے فائدے کا سودا: جے شنکر

وہ دن گزر گئے جب کچھ ممالک ایجنڈا طے کرتے تھے: اقوام متحدہ میں وزیرخارجہ ایس جے شنکر

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

شوپیان میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کاروائیاں

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

کشمیر کے قدرتی وسائل سے بی جے پی منظور نظر سرمایہ داروں کو پہنچا رہی فائدہ: محبوبہ مفتی

اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں لوڈ کیرئر میں دھماکہ، 8 مزدور زخمی

اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں لوڈ کیرئر میں دھماکہ، 8 مزدور زخمی

وزیر اعظم مودی نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کا افتتاح کیا

وزیر اعظم مودی نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »