• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں لوڈ کیرئر میں دھماکہ، 8 مزدور زخمی

اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں لوڈ کیرئر میں دھماکہ، 8 مزدور زخمی

by امت ڈیسک
27/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے لارکی پورہ ڈورو علاقے میں بدھ کی صبح ایک لوڈ کیرئر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 مزدور زخمی ہوگئے۔

پولیس نے اس دھماکے میں کسی بھی ملی ٹنسی کے زوایے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ ایک ‘لوڈ کیرئر’ میں ہوا جس میں کنکریٹ وائبریشن میشن، ایک پورٹیبل جنریٹر اور تیل کا ایک ڈبہ رکھا ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ زخمی مزدور ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان سب کی حالت مستحکم ہے۔

کشمیر زون پولیس نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘اننت ناگ کے لارکی پورہ میں ایک لوڈ کیرئر میں رکھے گئے ایک سیمنٹ مکس سیٹلنگ وائبریشن مشین، جو ایک پورٹیبل جنریٹر اور ٹین کے تیل ڈبے کے نزدیک تھا اور جس کو مزدور کہیں لے جا رہے تھے، میں دھماکہ ہوا’۔

پوسٹ میں کہا گیا کہ اس دھماکے میں 8 مزدور زخمی ہوگئے جو ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان سب کی حالت مستحکم ہے۔

پوسٹ میں مزید کہا گیا: ‘اس دھماکے میں کوئی دہشت گردی زوایہ نہیں پایا گیا اور اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں’۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کے قدرتی وسائل سے بی جے پی منظور نظر سرمایہ داروں کو پہنچا رہی فائدہ: محبوبہ مفتی

Next Post

وزیر اعظم مودی نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کا افتتاح کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کا افتتاح کیا

وزیر اعظم مودی نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کا افتتاح کیا

پولیس محکمے میں زائد از چار ہزار خالی اسامیاں پڑی ہیں:دلباغ سنگھ

پولیس محکمے میں زائد از چار ہزار خالی اسامیاں پڑی ہیں:دلباغ سنگھ

سیاحت کا عالمی دن "سیاحت اور سبز سرمایہ کاری” پر فوکس کے ساتھ سورنکوٹ کالج میں منایا گیا

سیاحت کا عالمی دن "سیاحت اور سبز سرمایہ کاری" پر فوکس کے ساتھ سورنکوٹ کالج میں منایا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم سات سال بعد بھارت پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم سات سال بعد بھارت پہنچ گئی

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

تین اکتوبر کو جموں میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »