• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نئے وقف بورڈ میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا :درخشاں اندرابی

درگاہ حضرت بل میں تعینات سبھی آفیسران اور ملازمین معطل: ڈاکٹر درخشان اندرابی

by امت ڈیسک
01/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے درگاہ حضرت بل میں تعینات سبھی آفیسران اور ملازمین کو سنگین غفلت برتنے کی پادائش میں معطل کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چیئرپرسن کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔

جموں و کشمیر وقف بورڈ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا کہ عید میلاد النبی کے روز وقف چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے درگاہ حضرت بل کا اچانک دورہ کیا، جس دوران وہاں پر موجود عقیدت مندوں نے چیئرپرسن کو وقف ملازمین کی غفلت کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔ لوگوں نے بتایا کہ درگاہ حضرت بل میں تعینات وقف آفیسران اور ملازمین عقیدت مندوں کو سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔

وقف چیئرپرسن نے لوگوں کی شکایت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے درگاہ حضرت بل میں تعینات وقف بورڈ کے سبھی آفیسران اور ملازمین کو فوری طورپر معطل کرنے کے احکامات صادر کئے۔ حکم نامہ میں لکھا گیا کہ سنگین غفلت برتنے کی پادائش میں وقف ملازمین کو معطل کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ وقف چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے تاکہ ملوثین کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پارمپورہ سرینگر میں آگ کی ہولناک واردات ، 17ڈھانچے خاکستر ، تین فائر سروس اہلکار زخمی

Next Post

گرفتار شدہ پولیس افسر شیخ عادل نوکری سے معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
گرفتار شدہ پولیس افسر شیخ عادل نوکری سے معطل

گرفتار شدہ پولیس افسر شیخ عادل نوکری سے معطل

بانہال میں گاڑی سے 30 کلو ہیرؤن ضبط، دو گرفتار: پولیس

بانہال میں گاڑی سے 30 کلو ہیرؤن ضبط، دو گرفتار: پولیس

مجھے لیفٹیننٹ گورنر بننے کا کوئی شوق نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت کیلئے آیا ہوں:آزاد

مجھے لیفٹیننٹ گورنر بننے کا کوئی شوق نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت کیلئے آیا ہوں:آزاد

بارہمولہ میں بیٹی کے ساتھ مبینہ طور جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار : پولیس

بارہمولہ میں بیٹی کے ساتھ مبینہ طور جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار : پولیس

بھاجپا الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے : وقار رسول وانی

بھاجپا الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے : وقار رسول وانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »