• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ناری شکتی کو بااختیار بناناجموں کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح : ایل جی

SRINAGAR, OCT 3 (UNI) Jammu and Kashmir Lt Governor Manoj Sinha posing a group photograpns with CRPF bikers druing flagged off the CRPF Women Motorcycle Expedition-2023 at historic Lal Chowk in Srinagar on Tuesday. UNI-PHOTO-SF14

ناری شکتی کو بااختیار بناناجموں کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح : ایل جی

by امت ڈیسک
03/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز سری نگر کے تاریخی لالچوک سے سی آر پی ایف کی خواتین بائیک ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ ناری شکتی کو با اختیار بنانا اور ان کو تمام حقوق فراہم کرنا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ناری شکتی جموں وکشمیر کی تعمیر و ترقی میں اہم رول ادا کر رہی ہیں۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار ‘ایکس’ پر اپنے سلسلہ وار پوسٹس میں کیا۔

انہوں نے کہا: ‘سری نگر کے مشہور لالچوک سے سی آر پی ایف انڈیا خواتین بائیک مہم کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا’۔

ان کا کہنا تھا: ‘یہ مہم ملک کے 40 اضلاع کو عبور کرکے 2 ہزار 1 سو 34 کلو میٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرکے 31 اکتوبر کو سابق نائب وزیر اعظم اور جدید ہندوستان کو متحد کرنے والے سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر ایکتا نگر گجرات پہنچے گی’۔

مسٹر سنہا نے کہا کہ ناری شکتی کو باختیار بنانا اور ان کو تمام حقوق فراہم کرنا جموں کشمیر انتظامیہ کا عزم اور اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا: ‘ہماری بیٹیاں تعلیمی، تحقیق، اختراعات اور کاروباری شعبے میں ایک پر جوش معاشرے کی تشکیل کے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے کامیابی کی سیڑھیاں طے کر رہی ہیں’۔

لیفٹیننٹ گورنر کا ایک اور پوسٹ میں کہنا تھا: ‘ناری شکتی جموں وکشمیر کی تعمیر و ترقی میں اہم رول ادا کر رہی ہیں’۔

انہوں نے کہا کہ ناری شکتی وکسٹ بھارت کے لئے بھر پور تعاون فراہم کر رہی ہیں اور ناری شکتی سے ہی مستقبل میں انسانی وقار اور سماجی مساوات یقینی بنا جائے گا’، (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیوز کلک سے منسلک تیس مقامات پر چھاپے، محبوبہ مفتی کی تنقید

Next Post

لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے: آئی جی سی آر پی ایف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے: آئی جی سی آر پی ایف

لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے: آئی جی سی آر پی ایف

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اونتی پورہ حادثے میں کمسن لڑکی از جان

سنجے شرما کی ہلاکت کے پیچھے عسکریت پسند اونتی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا : اے ڈی جی پی

کوکرناگ ملی ٹینٹ حملے میں ڈی ایس پی عادل مشتاق کے ملوث ہونے کا الزام لگانے والی ویڈیو نیوز جھوٹی: پولیس

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف 10 اکتوبر کو پرامن احتجاج:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں میں سوپور کے دو فرضی پولیس افسر گرفتار

جموں میں سوپور کے دو فرضی پولیس افسر گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »