• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں سوپور کے دو فرضی پولیس افسر گرفتار

جموں میں سوپور کے دو فرضی پولیس افسر گرفتار

by امت ڈیسک
03/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
خود کو پولیس افسر ظاہر کرنے والے شمالی کشمیر کے 2 افراد کو جموں پولیس نے منگل کو ایک ہوٹل سے گر فتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہوٹل کے مالک کی شکایت پر دونوں فرضی پولیس اہلکاروں کو جموں کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ گر فتار افراد کی شناخت سوپور کے رہنے والے قیصر جیلانی اور محمد تنویر کے طور پر ہوئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ دونوں افراد کو پہلے بھی کشمیر صوبہ میں غیر قانونی سر گرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گر فتار کیا گیا تھا۔

دریں اثناء ایک پولیس افسر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف 10 اکتوبر کو پرامن احتجاج:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

کرگل ہل کونسل چناو: 85امیدوار،95ہزار ووٹر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
کرگل ہل کونسل چناو: 85امیدوار،95ہزار ووٹر

کرگل ہل کونسل چناو: 85امیدوار،95ہزار ووٹر

سکم کی دریائے تیستا میں بادل پھٹنے سے 23 فوجی اہلکار لاپتہ

سکم کی دریائے تیستا میں بادل پھٹنے سے 23 فوجی اہلکار لاپتہ

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

کولگام میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ

کولگام جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے، آپریشن جاری

کولگام جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے، آپریشن جاری

حیدرآباد کی بریانی روز کھاتے ہیں اور سست بھی ہو رہے ہیں :شاداب خان

حیدرآباد کی بریانی روز کھاتے ہیں اور سست بھی ہو رہے ہیں :شاداب خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »