• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے: آئی جی سی آر پی ایف

لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے: آئی جی سی آر پی ایف

by امت ڈیسک
03/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اے کے یادو کا کہنا ہے کہ لالچوک میں بھیڑ کا جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے تعاون کے بغیر قیام امن ممکن نہیں تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ آزادی کے امرت کال میں یہ سال ناری شکتی کے سال کے طور منایا جاتا ہے۔

موصوف آئی جی نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں سی آر پی ایف خواتین بائیک ریلی کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ کے بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ‘آزادی کے امرت کال میں یہ سال ناری شکتی کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے وزیر اعظم نریندر مودی جی کی باقی یوجنائیں جیسے بیٹی بچائو بیٹی پڑھائو وغیرہ ہیں یہ ریلی اس سب کا عوام میں ایک پیغام پہنچانے کی ایک کڑی ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ آج کی یہ ریلی خواتین شکتی کی ایک جیتی جاگتی مثال ہے۔

مسٹر یادو نے کہا کہ ہماری خواتین اہلکار، مرد ہلکاروں کے ساتھ ہر پروگرام میں حصہ لیتی ہیں۔

انہوں نے کہا: ‘خواہ آپریشن ہو، روڈ اوپنگ پارٹی ہو یا گشتی پارٹی خواتین اہلکار ہر پروگرام میں مرد اہلکاروں کے ساتھ شانہ بشانہ چل رہی ہیں بلکہ ملی ٹنسی مخالف آپریشنز میں بھی حصہ لیتی ہیں’۔

ان کا کہنا تھا: ‘لالچوک سے یہ ریلی نکلنا سیکورٹی فورسز کی ہی نہیں بلکہ عام لوگوں کی بھی کامیابی ہے عوام کے تعاون کے بغیر شانتی نہیں آسکتی تھی’۔

موصوف آئی جی نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد خواتین اہلکاروں کو مین لائن میں لانا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔

انہوں نے کہا: ‘لالچوک میں آج اتنی بھیڑ جمع ہوئی تو ملی ٹنسی کہاں ہے اس سے اچھا پر امن ماحول ہمیں کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملتا ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ لالچوک ایک تاریخی جگہ ہے جس کے ساتھ کشمیر کی کافی اچھی بری یادیں جڑی ہوئی ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ناری شکتی کو بااختیار بناناجموں کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح : ایل جی

Next Post

اونتی پورہ حادثے میں کمسن لڑکی از جان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اونتی پورہ حادثے میں کمسن لڑکی از جان

سنجے شرما کی ہلاکت کے پیچھے عسکریت پسند اونتی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا : اے ڈی جی پی

کوکرناگ ملی ٹینٹ حملے میں ڈی ایس پی عادل مشتاق کے ملوث ہونے کا الزام لگانے والی ویڈیو نیوز جھوٹی: پولیس

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف 10 اکتوبر کو پرامن احتجاج:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں میں سوپور کے دو فرضی پولیس افسر گرفتار

جموں میں سوپور کے دو فرضی پولیس افسر گرفتار

کرگل ہل کونسل چناو: 85امیدوار،95ہزار ووٹر

کرگل ہل کونسل چناو: 85امیدوار،95ہزار ووٹر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »