• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دارالعلوم این آئی اے کی سفارش پر منہدم

پلوامہ میں دارالعلوم این آئی اے کی سفارش پر منہدم

by امت ڈیسک
10/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ:امام ابوحنیفہ(رح) نامی ایک دینی مدرسہ، دارالعلوم، کو دوران شب نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی سفارش پر زمین بوس کردیا گیا۔ انہدامی کارروائی محکمہ مال اور جموں کشمیر پولیس کے باہمی اشتراک سے انجام دیا گیا۔

واضح رہے کہ جموں کشمیر پولیس اور فوج نے 11/12 مارچ 2022 کی درمیانی شب چیواہ کلاں، پلوامہ میں واقع امام ابو حنیفہ نامی دارالعلوم میں ایک آپریشن کیا تھا جس میں عاقب مشتاق ساکنہ کریم آباد اور ایک غیر ملکی عسکریت پسند مارے گئے تھے ۔

جھڑپ کے بعد پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی تھی جس کے بعد اس دارالعلوم کو درس و تدریس کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔ وہی اس کیس میں درج ایف آئی آر نمبر 50/2022 کی تفتیش کے دوران قومی تحقیقاتی ایجنسی نے اپنے قبضے میں لے لیا تھا اور تحقیقات کے دوران ایجنسی نے مذکورہ دارالعلوم کے منتظم مولوی نصیر ساکنہ چیواہ کلان اور اس کے ساتھی امتیاز کو گرفتار کیا جو ابھی تک زیر حراست ہیں، جبکہ اس دارالعلوم کو سربرمہر کر دیا گیا تھا۔

معلوم ہوا ہے کہ تین کمروں پر مشتمل دارالعلوم سرکاری اراضی پر تعمیر کای گیا تھا اور تصادم کے بعد یعنی 11/12 مارچ 2022 کے بعد سے ویران پڑا ہوا تھا۔ تفتیشی ایجنسی کی سفارش پر دارالعلوم کے ڈھانچے کو محکمہ مال نے پولیس کی مدد سے زمین بوس کر دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ کے لیکچرر پر طالبہ کا حجاب پھاڑنے کا الزام، کیس درج

Next Post

ہندوستان اسرائیل کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر اعظم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ہندوستان اسرائیل کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر اعظم

ہندوستان اسرائیل کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر اعظم

سری لنکا کو شکست: پاکستان نے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی

سری لنکا کو شکست: پاکستان نے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی

صدر جمہوریہ سرینگر وارد

صدر جمہوریہ سرینگر وارد

اننت ناگ میں سڑک حادثہ :ایورویدک ڈاکٹر ازجان، سات دیگر زخمی

کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

صدر دروپدی مرمو کے دورے کے پیش نظر مجھے گھر میں نظر بند رکھا گیا: محبوبہ مفتی کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »