• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آشش کمار مشرا سرینگر کے نئے ایس ایس پی تعینات

آشش کمار مشرا سرینگر کے نئے ایس ایس پی تعینات

by امت ڈیسک
18/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال کو منی پور کریڈ میں منتقل کرنے کے بعد پولیس محکمہ میں معمولی پھیر بدل کرتے ہوئے محکمہ داخلہ نے آشش کمار مشرا کو سرینگر کے نئے ایس ایس پی کے بطور تعینات کیا ہے ۔

سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق اس ضمن میں فائنانشل کمشنر محکمہ داخلہ آر کے گوئل کی جانب سے جاری کردہ ایک حکمنامہ کے مطابق ایس ایس پی اننت ناگ آشش کمار مشرا (آئی پی ایس ) کو تبدل کرتے ہوئے انہیں سنیئر سپر انٹینڈنٹ آف پولیس سرینگر تعینات کیا جاتا ہے جبکہ جی وی سندیپ چکروتی جوکہ پولیس ہیڈ کواٹر میں اے آئی جی ( سی آئی وی ) تعینات تھے کا تبادلہ کرکے انہیں ایس ایس پی اننت ناگ تعینات کیا جاتا ہے ۔

خیال رہے کہ ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال کو حالیہ میں AGMUTکریڈ سے تبادل کرکے انہیں اپنے علاقائی منی پورہ کریڈ میں منتقل کیا گیا تھا اور انہیں واپس جانے کی اجازت دی گئی ۔ ایک اور الگ حکمنامہ میں امتیاز اسماعیل پرے ( آئی پی ایس ) کو چا ر سالوں کیلئے سیما شرکشا بل (ایس ایس بی ) کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل کے بطور تعینات کیا گیا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ سارہ رضوی جو کہ ڈی آئی جی ( آئی آر ) جموں تعینات ہے انہیں ڈی آئی جی ٹریننگ پولیس ہیڈ کواٹر کا اضافہ چارج سونپ دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فوج کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کرے: راجناتھ سنگھ

Next Post

وادی میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کارروائیاں جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
وادی میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کارروائیاں جاری

وادی میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کارروائیاں جاری

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

بڈگام میں فرضی خاتون آئی اے ایس افسر گرفتار: پولیس

کرایہ ادا نہ کرنے پر بڈشاہ چوک میں چھ دکانیں سیل

کرایہ ادا نہ کرنے پر بڈشاہ چوک میں چھ دکانیں سیل

منوج سنہا نے پہلی وستاڈوم ٹرین کا افتتاح کیا، امسال 2.25 کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع : ایل جی

منوج سنہا نے پہلی وستاڈوم ٹرین کا افتتاح کیا، امسال 2.25 کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع : ایل جی

گاندربل میں کیمسٹ گرفتار ،میڈیکل شاپ سیل

گاندربل میں کیمسٹ گرفتار ،میڈیکل شاپ سیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »