• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرایہ ادا نہ کرنے پر بڈشاہ چوک میں چھ دکانیں سیل

کرایہ ادا نہ کرنے پر بڈشاہ چوک میں چھ دکانیں سیل

by امت ڈیسک
19/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : جموں کشمیر وقف بورڈ نے سرینگر میں کرایہ داروں کی دکانیں سیل کر دی ہے۔ وقف بوڈ کا کہنا ہے کہ ان دکانداروں کا برسوں سے کرایہ باقی ہے اور کرایہ ادا نہ کرنے پر انہوں نے یہ سخت فیصلہ لیا ہے۔ لال چوک میں بڈشاہ پل کے قریب وقف بورڈ کی ایک بڑی عمارت ہے جس میں 350 دکانیں ہیں اور تاج کے نام سے ایک بڑا ہوٹل بھی ہے۔
دکانداروں کے مطابق بورڈ نے گزشتہ شب چھ دکانیں سیل کی ہیں، جس کے خلاف انہوں نے احتجاج کیا ہے اور لال چوک کے ارد گرد مارکٹ بند کو بند کیا۔ دکانداروں کا کہنا ہے وقف بورڈ کی جانب سے ان کو کوئی نوٹس جاری نہیں کی گئی ہے اور شبانہ کارروائی میں انکی چھ دکانوں کو تالا بند کرکے سیل کر دیا ہے۔ ایک دکاندار، زبیر احمد، نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وقف بورڈ نے ان کے ماہانہ کرایہ میں بے حد کافی اضافہ کیا ہے جو لالچوک کے دیگر دکانوں سے کافی زیادہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کرایہ کے معاملے پر دکانداروں کا وقف کے ساتھ گزشتہ کئی برسوں سے تنازعہ چل رہا ہے جس پر دکانداروں نے عدالت کا رخ کیا ہے اور فی الوقت مقدمہ زیر سماعت ہے۔ ایک اور دکاندار، الطاف احمد، نے بتایا کہ اس مارکٹ پر سینکڑوں دکانداروں اور انکے سیلز مین کا روزگار جڑا ہوا ہے جس پر وقف شب خون مارنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تاہم وقف کے اسٹیٹ افسر عاشق حسین نے بتایا کہ بڈشاہ بلڈنگ میں انکی 350 دکانیں ہیں جو کرایہ پر دی ہوئی ہیں لیکن کرایہ دار کرایہ ادا نہیں کر رہے ہیں جس سے وقف بوڈ کے ملازمین اور اس کے دیگر شعبے بھی منفی طور متاثر ہو رہے ہیں۔
عاشق حسین کا مزید کہنا ہے کہ ’’اصل بات یہ ہے کہ دکاندار، مارکٹ ریٹ کے حساب سے کرایہ نہیں چاہتے ہیں اور وقف کے ضابطوں اور قانون کی پاسداری نہیں کر رہے ہیں۔‘‘ غور طلب ہے کہ گزشتہ دو برسوں سے وقف بورڈ کافی تنازعات میں الجھا ہوا ہے۔ یہ تنازعے وقف بورڈ کی نئی چیئرپرسن درخشاں اندارابی کے اس عہدے پر فائز ہونے کے بعد برپا ہوئے۔درخشاں اندارابی نے بتایا کہ جموں کشمیر میں وقف بوڈ کے لاکھوں کروڑوں روپئے مالیت کے اثاثے ہیں جن کو لوگوں نے مال غنیمت سمجھ کر ہڑپ لیا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ’’بڈشاہ بلڈنگ میں دکانداروں کے خلاف کی گئی کاروائی ابھی شروعات ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں فرضی خاتون آئی اے ایس افسر گرفتار: پولیس

Next Post

منوج سنہا نے پہلی وستاڈوم ٹرین کا افتتاح کیا، امسال 2.25 کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع : ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
منوج سنہا نے پہلی وستاڈوم ٹرین کا افتتاح کیا، امسال 2.25 کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع : ایل جی

منوج سنہا نے پہلی وستاڈوم ٹرین کا افتتاح کیا، امسال 2.25 کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع : ایل جی

گاندربل میں کیمسٹ گرفتار ،میڈیکل شاپ سیل

گاندربل میں کیمسٹ گرفتار ،میڈیکل شاپ سیل

کالعدم جموں و کشمیر جماعت اسلامی کے مبینہ کارکنوں کی ’’اپنی پارٹی ‘‘میں شمولیت ۔۔۔۔بلند بانگ دعوؤں کے بعد ہونے والی اس شمولیت کو کیوں ’کھودا پہاڑ نکلا چوہا‘ سے تعبیر کیا جارہا ہے؟

کالعدم جموں و کشمیر جماعت اسلامی کے مبینہ کارکنوں کی ’’اپنی پارٹی ‘‘میں شمولیت ۔۔۔۔بلند بانگ دعوؤں کے بعد ہونے والی اس شمولیت کو کیوں ’کھودا پہاڑ نکلا چوہا‘ سے تعبیر کیا جارہا ہے؟

وقف بورڈ نے کرایہ کی ادائیگی کے بعد دکانوں کو کھول دیا

وقف بورڈ نے کرایہ کی ادائیگی کے بعد دکانوں کو کھول دیا

کینیڈا نے بھارت سے 41 سفارتکار واپس بلا لئے

کینیڈا نے بھارت سے 41 سفارتکار واپس بلا لئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »