• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

سابقہ سرکاروں نے جموں کشمیر کے عوام سے ناانصافی برتی: رویندر رینہ

by امت ڈیسک
20/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری:جموں وکشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے جمعے کے روز کہا کہ سابق حکومتوں نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ نا انصافی کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مسائل بات چیت کے ذریعے حل ہونا چاہئے کیونکہ جنگ اپنے ساتھ تباہی لاتا ہے ۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے راجوری میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ سابقہ حکومتوں نے نا انصافی اور استحصال کیا۔
رویندر رینا کے مطابق موجودہ مرکزی حکومت یہاں کے لوگوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی خاطر زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ پچھلے تین سالوں کے دوران جموں وکشمیر میں امن و امان واپس لوٹ آیا ہے۔

غزہ میں جاری جنگ کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان جتنے بھی مسائل ہیں، انہیں بات چیت کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔ان کے مطابق جنگ کسی کے لئے اچھا نہیں لہذا دونوں اطراف صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا جانا چاہئے تاکہ مزید معصوم جانیں ضائع نہ ہوں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ جائداد ضبط

Next Post

ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی شکست

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی شکست

ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی شکست

لیفٹنٹ گورنر نے بارہمولہ میں ربیع فصلوں کی بوائی کا اِفتتاح کیا

جی ڈبیلو 13 پروجیکٹ کی بدولت کشمیر کو سرمائی ایام میں معقول بجلی فراہم ہوگی ، منوج سنہا

رواں برس وادی میں پانچ سو سے زائد خواتین پستان کے مرض میں مبتلا

رواں برس وادی میں پانچ سو سے زائد خواتین پستان کے مرض میں مبتلا

نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس پہنچے

نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس پہنچے

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر آج  ٹریفک معطل رہے گا:این ایچ اے آئی

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر آج ٹریفک معطل رہے گا:این ایچ اے آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »