• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ جائداد ضبط

پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ جائداد ضبط

by امت ڈیسک
20/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ (جموں کشمیر) :اونتی پورہ پولیس نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ترال علاقے میں پاکستان میں مقیم ایک کشمیری عسکریت پسند کی پراپرٹی کو ضبط کر لیا ہے۔ اس ضمن میں موصول ہوئی تفصیلات کے مطابق ضلع پلوامہ کے نورپورہ، ترال علاقے میں ایک غیر منقولہ جائیداد (01 کنال اور 15 مرلہ باغاتی اراضی) جو کہ عسکریت پسندی کے ایک ہینڈلر فیروز گنائی ولد نبر گنائی ساکنہ نورپورہ، ترال کی ملکیتی اراضی ہے کو این آئی اے کی خصوصی عدالت کے احکامات کے تحت ضبط کر لیا گیا ہے۔ عدالتی احکامات پر عمل درآمد محکمہ ریونیو اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کے ذی عزت شہریوں کی موجودگی میں کیا۔

موصولہ تفصیلات کے مطابق فیروز احمد گنائی، جس کی پراپرٹی ضبط کی گئی، کے خلاف مقدمہ زیر ایف آئی آر نمبر 36/2023 U/s 18,20,23,25,38 اور 39 UA(P) ایکٹ اور 7/25 انڈین آرمز ایکٹ پولیس اسٹیشن ترال میں درج ہے۔ اسپیشل این آئی اے کورٹ پلوامہ نے ان سبھی مقدمات کی سماعت کے دوران غیر لگاتار غیر حاضر رہنے کی پاداش میں گنائی کو مجرم قرار دیا اور U/S 82 CrPC کے تحت انہیں مفرور قرار دیکر ان کی پراپرٹی سیز کرنے کے احکامات صادر کیے۔

ایس آئی یو نے کشتواڑ میں تیرہ عسکریت پسندوں کی جائیداد قرق کردیایجنسیز کے مطابق کشمیری نژاد عسکریت پسند فیروز احمد گنائی، جو اس وقت پاکستان میں مقیم ہے، جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی کو فروغ دینے اور یہاں کے عسکریت پسندوں کو امداد خاص کر ہتھیار فراہم کرنے کے لئے ایک خصوص نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان میں مقیم عسکریت پسندوں اور ان کے قریبی رشتہ داروں کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ عسکریت پسندی کو فروغ دینے یا عسکریت پسندوں کو امداد فراہم کرنے کے الزام میں بھی کئی افراد کی پراپرٹیز کو سیز کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہماری سرکار آتے ہی سمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکے گے: وقار رسول

Next Post

سابقہ سرکاروں نے جموں کشمیر کے عوام سے ناانصافی برتی: رویندر رینہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

سابقہ سرکاروں نے جموں کشمیر کے عوام سے ناانصافی برتی: رویندر رینہ

ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی شکست

ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی شکست

لیفٹنٹ گورنر نے بارہمولہ میں ربیع فصلوں کی بوائی کا اِفتتاح کیا

جی ڈبیلو 13 پروجیکٹ کی بدولت کشمیر کو سرمائی ایام میں معقول بجلی فراہم ہوگی ، منوج سنہا

رواں برس وادی میں پانچ سو سے زائد خواتین پستان کے مرض میں مبتلا

رواں برس وادی میں پانچ سو سے زائد خواتین پستان کے مرض میں مبتلا

نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس پہنچے

نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس پہنچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »