• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

ارنیہ سیکٹر میں پاکستانی رینجرز کی فائرنگ میں اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
27/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:پاکستان نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ جموں و کشمیر کے آر ایس پورہ سیکٹر کے ارنیا سیکٹر میں پاکستانی رینجرز کی جانب سے کل رات سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی رینجرز نے ارنیا علاقے میں بی ایس ایف کی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ اس دوران بی ایس ایف کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا جسے علاج کے لیے جموں سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق یہاں فائرنگ کے علاوہ ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے بھی پاکستان کی جانب سے فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ، پاکستان نے آر ایس پورہ سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بین الاقوامی سرحد پر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق فائرنگ رات 8 بجے شروع ہوئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق پاکستانی رینجرس کی جانب سے شدید فائرنگ کی جارہی ہے۔ مقامی لوگوں کا ماننا ہے کہ تقریباً چار پانچ سال بعد پاکستان کی جانب سے ارنیا سیکٹر میں اس طرح کی بلا اشتعال فائرنگ کی جارہی ہے۔ مقامی لوگوں میں ڈر اور خوف کا ماحول ہے۔ لوگ اپنے گھروں کے اندر ہی ہیں۔ ارنیا سکیٹر کے مقامی لوگوں کے مطابق اس طرح کی شدید فائرنگ کافی عرصہ بعد ہورہی ہے۔ ہر کوئی خوفزدہ ہے۔ ایک مقامی کے مطابق لوگ بنکروں میں چھپے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کل شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سکیورٹی فورسز نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا تھا۔ فوج کے مطابق ضلع کے مچھل سیکٹر میں ایل او سی پر مستعد فوجیوں نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے اس دوران 5 دراندازوں کو مار گرایا تھا، حالانکہ ابھی تک ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ جموں کشمیر پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دراندازوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوم الحاق کے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا جائے : درخشاں اندرابی

Next Post

سوپورہ میں ایس پی او شادی کے چار روز بعدلاپتہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
سوپورہ میں ایس پی او شادی کے چار روز بعدلاپتہ

سوپورہ میں ایس پی او شادی کے چار روز بعدلاپتہ

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل تیسری جمعہ نماز پر پابندی

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل تیسری جمعہ نماز پر پابندی

آر آر سوائن کو ڈی جی پی جموں و کشمیر کا اضافی چارج سونپا گیا

آر آر سوائن کو ڈی جی پی جموں و کشمیر کا اضافی چارج سونپا گیا

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

جموں کشمیر میں ہڑتال اور پتھر بازی قصہ پارینہ : ایل جی

24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

کشمیر میں اگلے 10 دنوں کے دوران موسم بڑے پیمانے پر خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »