• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپورہ میں ایس پی او شادی کے چار روز بعدلاپتہ

سوپورہ میں ایس پی او شادی کے چار روز بعدلاپتہ

by امت ڈیسک
27/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور دورو علاقہ میں پولیس کا ایک ایس پی او اپنی رہائش گاہ سے لاپتہ ہوگیا ہے۔ بتایا جارہا کہ مذکوہ ایس پی اور شادی کے محض چار دن بعد اپنے گھر سے لاپتہ ہوئے ہے۔

ذرائع کے مطابق ایس پی او طاہر احمد ڈار ولد محمد اکبر ڈار ساکن ڈورو سوپور گھر سے لاپتہ ہوگئے اور مذکوہ ایس پی او کے بارے میں کوئی اتہ پتہ نہیں چل سکا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ لاپتہ ایس پی او کافی عرصے سے ڈپریشن کا شکار تھے۔ذرائع کے مطابق ایس پی او سوپور پولیس اسٹیشن میں تعینات تھا اور چند روز سے وہ گھر چھٹی پر آئے تھے۔

ایک سینیئر پولیس اہلکار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایس پی او کی اہلیہ نے انہیں اس کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی۔ پولیس نے لاپتہ ایس پی او کی تلاش کرنے اور اس کی حفاظت کو یقینی بنانے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔

وہیں پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں طاہر کے والد محمد اکبر ڈار کی جانب سے ایس پی او کی کمشدگی کی درخواست موصول ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ درخوست گزار کے مطابق ان کا بیٹا علاج کے لیے اسپتال گیا اور وہاں سے واپس نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے پولیس پوسٹ وارپورہ میں گمشدگی کی رپورٹ درج کی گئی ہے، اور حکام نے لوگوں سے گمشدہ ایس پی او کے بارے میں کوئی بھی جانکاری ملنے پر پولیس کو آگاہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

وہیں جموں و کشمیر پولیس کے ڈی آئی جی دلباغ سنگھ نے کپواڑہ میں میڈیا نمائندہ کو بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھبی کھبار پولیس اہلکار بنا بتا کے ڈیوٹی سے غیر حاضر رہتے ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس اس بارے میں پوری تحقیقات کرے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ارنیہ سیکٹر میں پاکستانی رینجرز کی فائرنگ میں اہلکار زخمی

Next Post

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل تیسری جمعہ نماز پر پابندی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
جامع مسجد سرینگر میں مسلسل تیسری جمعہ نماز پر پابندی

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل تیسری جمعہ نماز پر پابندی

آر آر سوائن کو ڈی جی پی جموں و کشمیر کا اضافی چارج سونپا گیا

آر آر سوائن کو ڈی جی پی جموں و کشمیر کا اضافی چارج سونپا گیا

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

جموں کشمیر میں ہڑتال اور پتھر بازی قصہ پارینہ : ایل جی

24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

کشمیر میں اگلے 10 دنوں کے دوران موسم بڑے پیمانے پر خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

امسال ایل او سی پر 8 دراندازی کی کوششوں کے دوران 27 ملیٹینٹ مارے گئے :کور کمانڈر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »