• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس نے کولگام میں کی جائیداد ضبط

پولیس نے کولگام میں کی جائیداد ضبط

by امت ڈیسک
01/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام، 01 نومبر : جموں و کشمیر پولیس نے بدھ کے روز کولگام کے توری گام میں اس جائیداد کو ضبط کرلیا، جہاں ڈی وائی ایس پی امان ٹھاکر 2019 میں جھڑپ میں مارے گئے تھے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ پولیس نے آج توریگام یاری پورہ گاؤں میں جائیداد ضبط کر لی۔

2019 میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (آپریشنز) امن ٹھاکر یہاں ملی ٹینٹوں کیساتھ جھڑپ کے دوران مارے گئے تھے۔

اس جھڑپ میں جیش محمد کے 3 ملی ٹینٹ بھی مارے گئے جبکہ تصادم کے دوران 3 فوجی زخمی ہوئے تھے۔( کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اکبر لون بارہمولہ لوک سبھا نشست سے چناو نہیں لڑیں گے : عمر عبداللہ

Next Post

کٹھوعہ سڑک حادثے میں ٹرک ڈرائیور اور کنڈکٹر جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کٹھوعہ سڑک حادثے میں ٹرک ڈرائیور اور کنڈکٹر جاں بحق

مارے گئے پولیس اہلکار کی سات بیٹیاں غم میں نڈھال

مارے گئے پولیس اہلکار کی سات بیٹیاں غم میں نڈھال

جنگجویانہ سرگرمیوں میں غیرمعمولی اضافہ سیکورٹی سخت، اعلیٰ سطحی میٹنگیں

جنگجویانہ سرگرمیوں میں غیرمعمولی اضافہ سیکورٹی سخت، اعلیٰ سطحی میٹنگیں

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ :ماہ اکتوبر تک 425 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

جموں کشمیر میں جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے :دلباغ سنگھ

دلباغ سنگھ کے پانچ سالہ دور میں 1055عسکریت پسند مارے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »