• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

by امت ڈیسک
10/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
انتی پورہ:ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA) کشمیر نے جمعہ کی صبح عسکریت پسندوں کو رقومات (فنڈنگ) فراہم کرنے ​​کے معاملے میں کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق ریاستی تحقیقاتی ایجنسی ایس آئی اے کشمیر کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ مشترکہ طور پر کشمیر کے مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کو فنڈنگ ​​فراہم کرنے کے معاملات میں چھاپہ مار کارروائی انجام دی جس دوران کئی رہائشی مکانوں کی تلاشی لی گئی۔

ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) اس وقت اننت ناگ، پلوامہ سمیت کشمیر کے دیگر اضلاع میں متعدد مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اننت ناگ کے جبلی پورہ، بجبہاڑہ علاقے اور ٹی سنتھن ٹاپ پر تلاشی لی جا رہی ہے۔ اس دوران چھاپے کے پیش نظر کشتواڑ-اننت ناگ روڈ پر ٹریفک کی نقل و حرکت وقتی طور پر روک دی گئی۔ اس کے علاوہ ویا سنتھن پاس (NH-244) کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہاڑی علاقوں میں برفباری، گلمرگ کے لیے ایڈوائزری جاری

Next Post

بارہمولہ کے عارف خان نے دبئی میں جیتا سونے اور کانسے کا تمغہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
بارہمولہ کے عارف خان نے دبئی میں جیتا سونے اور کانسے کا تمغہ

بارہمولہ کے عارف خان نے دبئی میں جیتا سونے اور کانسے کا تمغہ

قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل پانچویں نماز جمعہ نہ ہوسکی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

کٹرہ ریاسی میں سڑک حادثے، 7 سالہ بچہ لقمہ اجل، 7 عقیدت مند زخمی

سرینگر انتظامیہ نے یتیم خانے سے لاپتہ بچوں کی خبروں کو مسترد کر دیا

سرینگر انتظامیہ نے یتیم خانے سے لاپتہ بچوں کی خبروں کو مسترد کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »