• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر انتظامیہ نے یتیم خانے سے لاپتہ بچوں کی خبروں کو مسترد کر دیا

سرینگر انتظامیہ نے یتیم خانے سے لاپتہ بچوں کی خبروں کو مسترد کر دیا

by امت ڈیسک
10/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر انتظامیہ نے ضلع میں قایم ایک یتیم خانے سے کم از کم اٹھارہ بچوں کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے عہدیداروں نے کہا کہ سری نگر کے بیمینہ میں ایک یتیم خانے سے اٹھارہ کم سن بچوں کے لاپتہ ہونے کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں غلط ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "یتیم خانہ دراصل ہمدانیہ کالونی، بمنہ میں منتقل ہو گیا ہے۔

اس سے قبل چائلڈ ویلفیئر کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے دعوی کیا تھا کہ ہوئے کہا کہ سری نگر کے ایک یتیم خانے سے 18 بچے لاپتہ ہیں۔اسکے بعد ایس ڈی ایم سری نگر نے کارروائی کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ شدہ یتیم خانہ المسکین یتیم ٹرسٹ کو سیل کر دیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چائلد ویلفئر کمیٹی کی چیئرپرسن ڈاکٹر خیر النساء نے انکشاف کیا تھا کہ کمیٹی نے قبل ازیں نند ریشی کالونی بمنہ میں واقع المسکین یتیم ٹرسٹ کا دورہ کیا تھا اور ٹرسٹ کے سربراہ پر زور دیا تھا کہ وہ جووینائل جسٹس ایکٹ (جے جے اے) کے تحت رجسٹر ہوں۔ ٹرسٹ کو ایک ماہ کی توسیع دینے کے باوجود، ٹرسٹ کا سربراہ رجسٹریشن کی شرط کو پورا کرنے میں ناکام رہا۔ انہوں نے مزید دعوی کیا تھا کہ اس سے اٹھا رہ بچے لاپتہ ہیں۔
تاہم اسکے بعد ایک مقامی شخص نے اسکی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بچے لاپتہ نہیں ہوئے بلکہ ہمدانیہ کالونی بمنہ منتقل کیے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کٹرہ ریاسی میں سڑک حادثے، 7 سالہ بچہ لقمہ اجل، 7 عقیدت مند زخمی

Next Post

آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ کو معطل کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ کو معطل کر دیا

آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ کو معطل کر دیا

ڈل جھیل میں پانچ ہاؤس بوٹ آگ کی واردات میں خاکستر

ڈل جھیل میں پانچ ہاؤس بوٹ آگ کی واردات میں خاکستر

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

سرینگر جموں شاہراہ بحال، مغل روڈ ہنوز بند

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

پلوامہ میں جھڑپ شروع

برف وباراں کے بعد موسم بہتر، دس دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

کشمیر میں برف و باراں کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »