• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈل جھیل میں پانچ ہاؤس بوٹ آگ کی واردات میں خاکستر

ڈل جھیل میں پانچ ہاؤس بوٹ آگ کی واردات میں خاکستر

by امت ڈیسک
11/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈل جھیل میں ہفتہ کی صبح آگ لگنے کے واقعہ میں پانچ پانچ ہاؤس بوٹ خاکستر ہوگئے ہیں۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ جھیل کے گھاٹ نمبر 10 کے قریب ایک زبردست آگ بھڑک اٹھی اور اس نے پانچ ہاؤس بوٹس اور اتنی ہی تعداد میں رہائشی ڈھانچے کو لپیٹ میں لے لیا۔

"فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز (ایف اینڈ ای ایس) کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور فوری طور پر آگ پر قابو پالیا،” انہوں نے مزید کہا کہ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔( کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ کو معطل کر دیا

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ بحال، مغل روڈ ہنوز بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

سرینگر جموں شاہراہ بحال، مغل روڈ ہنوز بند

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

پلوامہ میں جھڑپ شروع

برف وباراں کے بعد موسم بہتر، دس دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

کشمیر میں برف و باراں کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

سوپور میں سڑک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، دو دیگر زخمی

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

بی جے پی، پنڈتوں کو واپس لانے میں ناکام رہی:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »