• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

فائل فوٹو

سرینگر جموں شاہراہ بحال، مغل روڈ ہنوز بند

by امت ڈیسک
11/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ہفتے کی صبح ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوگئی۔ادھر وادی کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – لیہہ شاہراہ پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوئی ہے تاہم جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک ہنوز معطل ہے۔
بتادیں کہ سری نگر – جموں قو می شاہراہ کو جمعہ کے روز رام بن علاقے میں مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کے پیش نظر بند کر دیا گیا تھا۔
ٹریفک پولیس حکام نے ہفتے کے روز کہا کہ سری نگر – جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا ہے تاہم دلواس اور ناشری پر پھسلن کی وجہ سے گاڑیوں کے چلنے کی رفتار سست ہے۔
انہوں نے لوگوں سے لین ڈسپلین کے مطابق چلنے کی تاکید کی۔
ان کا کہنا تھا کہ سری نگر – لیہہ شاہراہ پر بھی ٹریفک بحال کر دیا گیا تاہم مغل روڈ ہنوز بند ہے۔
وادی کشمیر کے بعض پہاڑی علاقوں میں جمعہ کے روز برف باری کے باعث کچھ سڑکیں بند ہوئی تھیں۔
قابل ذکر ہے کہ سری نگر – جموں قومی شاہراہ کے بند ہونے سے اہلیان وادی کو گوناگوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ ہونے کے ساتھ ہی وادی کے بازاروں میں اشیائے ضروریہ قلت ہی نہیں بلکہ مہنگائی آسمان چھونے لگتی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈل جھیل میں پانچ ہاؤس بوٹ آگ کی واردات میں خاکستر

Next Post

پلوامہ میں جھڑپ شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

پلوامہ میں جھڑپ شروع

برف وباراں کے بعد موسم بہتر، دس دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

کشمیر میں برف و باراں کے بعد موسم میں بتدریج بہتری درج

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

سوپور میں سڑک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، دو دیگر زخمی

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

بی جے پی، پنڈتوں کو واپس لانے میں ناکام رہی:محبوبہ مفتی

ہاؤس بوٹ آتشزدگی میں تین غیر ملکی سیاحوں کی موت

ہاؤس بوٹ آتشزدگی میں تین غیر ملکی سیاحوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »