• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

بی جے پی، پنڈتوں کو واپس لانے میں ناکام رہی:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
11/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
(جموں کشمیر) :’’بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کشمیر میں پنڈتوں کو واپس لانے میں ناکام ہو چکی ہے، بلکہ جو پنڈت یہاں مقیم تھے وہ بھی اب کشمیر کو خیر باد کہہ کر دوسرے شہروں میں رہائش اختیار کر رہے ہیں۔‘‘ ان خیالات کا اظہار پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔ پی ڈی پی سرپرست محبوبہ مفتی ترال ایک تعزیتی مجلس میں شرکت کرنے کی غرض سے آئی تھی۔

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہفتہ کو گلاب باغ، ترال پہنچ کر یہاں پارٹی زونل صدر، قطب الدین شاہ کےگھر جا کر تعزیت پرسی کی اور غمزدہ خاندان کی ڈھارس بندھائی۔ قطب الدین کے والد حاجی غلام رسول شاہ گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے۔ اس موقع پر پارٹی کے ضلع صدر پلوامہ، سید باری اندرابی، سابق ممبر اسمبلی ترال مشتاق احمد شاہ، وحید الرحمان پرہ اور دیگر لیڈران بھی محبوبہ کے ہمراہ تھے، بعد میں محبوبہ مفتی نے یہاں کل شام فوت ہوئی ایک سکھ عورت کے گھر جاکر بھی تعزیت پرسی کی۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ ’’کشمیر، بھائی چارے کے لیے مشہور ہے جہاں صدیوں سے مختلف مذاہب کے لوگ مل جل کر ایک ساتھ رہ رہے تھے جس کی تازہ مثال یہاں گزشتہ کل اُس وقت دیکھنے کو ملی جب ایک سکھ عورت کے انتقال پر یہاں کے مسلمانوں نے اس کی آخری رسومات ادا کیں۔‘‘ محبوبہ نے بتایا کہ ’’بی جے پی یہاں کے روایتی بھائی چارے سے خوش نہیں ہے کیونکہ پنڈتوں کی واپسی کے حوالے سے باتیں تو کرتے ہیں لیکن اب تک ان کو واپس لانے میں ناکام ہوگئی ہے جبکہ اب جو پنڈت یہاں رہ رہے تھے وہ بھی یہاں سے بھاگ رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں سڑک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، دو دیگر زخمی

Next Post

ہاؤس بوٹ آتشزدگی میں تین غیر ملکی سیاحوں کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ہاؤس بوٹ آتشزدگی میں تین غیر ملکی سیاحوں کی موت

ہاؤس بوٹ آتشزدگی میں تین غیر ملکی سیاحوں کی موت

محبوبہ مفتی کے قریبی رشتہ دار مفتی سرور  ڈی پی اے پی میں شامل

محبوبہ مفتی کے قریبی رشتہ دار مفتی سرور ڈی پی اے پی میں شامل

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

منوج سنہا نے تین سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا

منوج سنہا ،فاروق عبداللہ ،عمر عبداللہ نے دیوالی کی مبارکباد دی

منوج سنہا ،فاروق عبداللہ ،عمر عبداللہ نے دیوالی کی مبارکباد دی

راجوری میں مشکوک نقل و حرکت پر وی ڈی سی ممبر کی فائرنگ

راجوری میں مشکوک نقل و حرکت پر وی ڈی سی ممبر کی فائرنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »