• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحد پر ہتھیاروں کا سراغ لگانے والے ریڈار نصب

سرحد پر ہتھیاروں کا سراغ لگانے والے ریڈار نصب

by امت ڈیسک
20/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں : پاکستان کے متصل بین الاقوامی سرحد اور لائن آف ایکچول کنٹرول (LAC) پر ہتھیاروں کا سراغ لگانے والے ریڈار نصب کیے گئے ہیں۔ ریڈار کی مدد سے دشمن کی توپوں کی پوزیشن، دشمن کے مارٹروں کی درست جگہ اور دشمن کے راکٹوں اور اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائلوں کی پوزیشن کا بھی پتہ لگایا جا سکے گا۔ آفیشلز کے مطابق ہتھیار تلاش کرنے والا یہ ریڈار 4 سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر دشمن کے تمام ہتھیاروں اور گولہ بارود کی صحیح جگہ کا پتہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آفیشلز کا کہنا ہے کہ ویپن لوکیٹنگ ریڈار (Weapon Locating Radar) نہ صرف دشمن کے ہتھیاروں کی پوزیشن کا پتہ لگاتا ہے بلکہ ان جگہوں کو بھی تباہ کر سکتا ہے جہاں سے دشمن بھارتی سرحد کے اندر فائرنگ کر رہا ہے۔ یعنی ’’یہ راڈار ڈبل ڈیوٹی کرتا ہے، یہ پتہ لگاتا ہے کہ دشمن کن علاقوں سے فائرنگ کر رہا ہے اور اس (راڈار) کی مدد سے گولہ بارود بھی دشمن پر فائر کیا جا سکتا ہے۔‘‘

افسران کا کہنا ہے کہ ’’یہ ایک مکمل طور پر خودکار ہتھیاروں کا پتہ لگانے والا ریڈار ہے اور خواہ دن ہو یا رات، یا کوئی بھی موسم، جدیک تکنیک سے سرشار یہ راڈار آسانی سے دشمن کے ہتھیاروں کا بھی پتہ لگا سکتا ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ ہندوستانی فوج کے لیے بہت کارگر ثابت ہو رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

معروف اداکار و ہدایت کار مشتاق کاک انتقال کر گئے

Next Post

کرکٹ ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، ایک بھی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
کرکٹ ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، ایک بھی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں

کرکٹ ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، ایک بھی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں

ڈرسنگ روم پہنچ کر مودی نے شامی کو گلے لگایا

ڈرسنگ روم پہنچ کر مودی نے شامی کو گلے لگایا

وادی کشمیر میں درجہ حرارت میں گراوٹ، کہرے کی وجہ سے صبح آمد ورفت میں مشکلات

وادی کشمیر میں درجہ حرارت میں گراوٹ، کہرے کی وجہ سے صبح آمد ورفت میں مشکلات

وادی میں سردی کی لہر مزید تیز

وادی میں سردی کی لہر مزید تیز

آٹھویں جماعت کے امتحانی اوقات میں تبدیلی

پی ایس سی کی جانب سے نومبر اور دسمبر کے امتحانات ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »