• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آٹھویں جماعت کے امتحانی اوقات میں تبدیلی

پی ایس سی کی جانب سے نومبر اور دسمبر کے امتحانات ملتوی

by امت ڈیسک
21/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر: جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن (جے کے پی ایس سی) نے ماہ رواں یعنی نومبر اور دسمبر میں منعقد ہونے والے کئی امتحانات کو اگلی نوٹس جاری ہونے تک ملتوی کر دیا ہے۔طلبہ کو کہا گیا ہے کہ وہ ان امتحانات کے لئے تیار رہیں جن کو کمیشن کی ہدایت پر جلد ہی منعقد کیا جا سکتا ہے۔

کمیشن کی طرف سے جاری ایک نوٹس میں کہا گیا: ‘دفتری نوٹس مورخہ 9 نومبر 2023 اور 16 نومبر 2023 کے تسلسل میں تمام متعلقہ امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 26 نومبر 2023، 4 دسمبر ،10 دسمبر ، 12 دسمبر اور 17 دسمبر 2023 کو منعقد ہونے والے تحریری/ محکماتی امتحانات کو اگلی نوٹس جاری ہونے تک ملتوی کیا جاتا ہے’۔

نوٹس میں امیدواروں کو ان امتحانات کے لئے تیار رہنے کا مشورہ دیا گیا جن کو کمیشن کی ہدایت پر مختصر نوٹس پر منعقد کیا جا سکتا ہے۔

کشمیر میں دسویں اور بارہویں جماعتوں کا امتحانی شیڈول جاری
بتادیں کہ ایڈشنل سیکریٹر جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن جی ایل شرما کی جانب سے جاری نوٹس میں یہ واضع نہیں کیا گیا کہ کن بنیادوں پر امتحانات کو ملتوی کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں سردی کی لہر مزید تیز

Next Post

دھند میں نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک کا استعمال کریں : مختار احمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
دھند میں نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک کا استعمال کریں : مختار احمد

دھند میں نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک کا استعمال کریں : مختار احمد

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

وادی میں دو الگ الگ کاروائیوں میں دو منشیات فروش گرفتار

دھند میں نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک کا استعمال کریں : مختار احمد

27 نومبر سے پرائمری سطح تک سرمائی تعطیلات کا امکان

راجوری میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ

راجوری میں جھڑپ شروع

غفلت برتنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سرکاری شکنجہ مزید سخت

عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں چار سرکاری ملازمین برطرف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »