• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرکٹ ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، ایک بھی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں

کرکٹ ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، ایک بھی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں

by امت ڈیسک
20/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔

کپتان روہت شرما، کوئنٹن ڈی کوک، ویرات کوہلی اور ڈیرل میچل کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل کیا گیا ہے جب کہ کے ایل راہول، گلین میکسویل، رویندرا جڈیجا اور جسپریت بمراہ بھی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ ہیں۔

اس کے علاوہ دلشان مدھوشانکا، ایڈم زمپا اور محمد شامی بھی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل ہیں۔

جنوبی افریقا کے جیرالڈ کوئٹزی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے 12 ویں کھلاڑی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان، انگلینڈ، بنگلا دیش، نیدرلینڈز اور افغانستان کا کوئی کھلاڑی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں جگہ نہیں بنا سکا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرحد پر ہتھیاروں کا سراغ لگانے والے ریڈار نصب

Next Post

ڈرسنگ روم پہنچ کر مودی نے شامی کو گلے لگایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ڈرسنگ روم پہنچ کر مودی نے شامی کو گلے لگایا

ڈرسنگ روم پہنچ کر مودی نے شامی کو گلے لگایا

وادی کشمیر میں درجہ حرارت میں گراوٹ، کہرے کی وجہ سے صبح آمد ورفت میں مشکلات

وادی کشمیر میں درجہ حرارت میں گراوٹ، کہرے کی وجہ سے صبح آمد ورفت میں مشکلات

وادی میں سردی کی لہر مزید تیز

وادی میں سردی کی لہر مزید تیز

آٹھویں جماعت کے امتحانی اوقات میں تبدیلی

پی ایس سی کی جانب سے نومبر اور دسمبر کے امتحانات ملتوی

دھند میں نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک کا استعمال کریں : مختار احمد

دھند میں نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک کا استعمال کریں : مختار احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »