• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

وادی میں دو الگ الگ کاروائیوں میں دو منشیات فروش گرفتار

by امت ڈیسک
21/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:منشیات کے خلاف جنگ کو جای رکھتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے بارہمولہ اور کولگام اضلاع میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد برآمد کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ باباریشی پولیس پوسٹ کی ایک ٹیم نے باباریشی کراسنگ پر ناکہ کے دوران ایک شخص کو روکا۔انہوں نے بتایا کہ کہ تلاشی کے دوران مذکورہ شخص کی تحویل سے 28 گرام چرس جیسا مواد برآمد کیا گیا جس کے بعد اس کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن ٹنگمرگ منتقل کیا گیا۔
بیان میں گرفتار شدہ کی شناخت محمد اظہر خان ولد طارق احمد خان ساکن قاضی پورہ ٹنگمرگ کے بطور کی ہے۔پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ منشیات کی وبا کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے 10 مہینوں کے دوران 242 مقدمے درج کرکے 425 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے جبکہ منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی کروڑوں روپیے مالیت کی جائیدادوں کو ضبط بھی کیا ہے۔

اسی نوعیت کی ایک اور کارروائی کے دوران کولگام پولیس نے ایک بدنام زمامہ منیشات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے نشہ آور ادویات بر آمد کی ہیں۔کولگام پولیس نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے کوڈین فاسفیٹ جیسے 9 ممنوعہ بوتلیں بر آمد کیں۔

پوسٹ میں منشیات فروش کی شناخت سبزار احمد بٹ ساکن تاری گام کے بطور کی گئی۔پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کولگام میں این ڈی پی ایس کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دھند میں نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک کا استعمال کریں : مختار احمد

Next Post

27 نومبر سے پرائمری سطح تک سرمائی تعطیلات کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
دھند میں نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک کا استعمال کریں : مختار احمد

27 نومبر سے پرائمری سطح تک سرمائی تعطیلات کا امکان

راجوری میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ

راجوری میں جھڑپ شروع

غفلت برتنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سرکاری شکنجہ مزید سخت

عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں چار سرکاری ملازمین برطرف

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں سردی کا زور مسلسل جاری

شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

سرمائی تعطیلات کا اعلان آج یا کل متوقع : ڈویژنل کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »